اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندی پر، پہلی بار ایک لاکھ 89 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ڈالر مزید سستا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ڈالر 276.97 روپے سے کم ہوکر 276.95 روپے پر ٹریڈ کرنے لگا۔

یہ بھی پڑھیں : وفاقی حکومت کے مختلف افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مثبت رجحان سامنے آیا۔

 ہنڈریڈ انڈیکس میں 603 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 782 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

Scroll to Top