لکی مروت میں ٹیلی فون ایکسچینج پر دھماکا، عمارت تباہ
لکی مروت کے تختی خیل نظر دین اڈہ میں واقع ٹیلی فون ایکسچینج کو دہشت گردوں نے دھماکے سے نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں کسی کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ دھماکے کے فوراً بعد پولیس اور بم ڈسپوزل سکواڈ موقع […]
لکی مروت میں ٹیلی فون ایکسچینج پر دھماکا، عمارت تباہ Read More »










