Web Desk

بھارت افغانستان کی خودمختاری کی ضمانت نہیں دے سکتا، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے امور داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان اور افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستان کے اصولی موقف کی جیت ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں انہوں نے امید ظاہر کی کہ آگے کی صورتحال مثبت رہنے کی توقع ہے۔ […]

بھارت افغانستان کی خودمختاری کی ضمانت نہیں دے سکتا، طلال چوہدری Read More »

چوروں کی طرح داخل ہونے والے پناہ گزین نہیں، دہشت گرد ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان وفد کے اس دعوے کو مضحکہ خیز اور غیر منطقی قرار دیا ہے کہ ٹی ٹی پی کے دہشت گرد افغان سرزمین پر پاکستانی پناہ گزین ہیں جو اپنے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں سوال اٹھایا کہ

چوروں کی طرح داخل ہونے والے پناہ گزین نہیں، دہشت گرد ہیں، خواجہ آصف Read More »

افغان طالبان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو اب ایک نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جا سکیں گے۔ عطا تارڑ نے بتایا کہ قطر اور ترکی کی ثالثی میں

افغان طالبان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، عطا تارڑ Read More »

خیبرپختونخوا میں زہریلا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ کا کریک ڈاؤن

پشاور: محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا نے صوبہ بھر میں زہریلا اور ماحول دشمن دھواں خارج کرنے والی بسوں اور گاڑیوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ یہ کارروائیاں سیکرٹری اور ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کی خصوصی ہدایات پر جاری ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران صوبے بھر میں 7453 گاڑیوں کے دھوئیں

خیبرپختونخوا میں زہریلا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف محکمہ ٹرانسپورٹ کا کریک ڈاؤن Read More »

سعودی عرب نے عمرہ ویزا کی پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا

ریاض: سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ ویزا سے متعلق نئے ضوابط کا اعلان کر دیا ہے۔ جن کے مطابق اب اگر کوئی زائر ویزا جاری ہونے کے 30 دن کے اندر سعودی عرب میں داخل نہیں ہوتا تو اس کا ویزا خود بخود منسوخ ہو جائے گا۔ یہ نیا قانون اگلے

سعودی عرب نے عمرہ ویزا کی پالیسی میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کردیا Read More »

اڈیالہ جیل ملاقاتوں کی فہرست پر وضاحت، بیرسٹر علی ظفر کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات کرنے والے افراد کی فہرست ہمیشہ عمران خان کی ہدایت پر دی جاتی ہے۔ سوشل

اڈیالہ جیل ملاقاتوں کی فہرست پر وضاحت، بیرسٹر علی ظفر کا مؤقف سامنے آگیا Read More »

خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا

شاہد جان پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی جانب سے بھیجی گئی صوبائی کابینہ کی سمری پر دستخط کر دیے، اور یوں خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ باضابطہ طور پر تشکیل پا گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کی حلف برداری آج سہ پہر 3 بجے گورنر ہاؤس

خیبرپختونخوا کی 13 رکنی کابینہ کا اعلان کردیا گیا Read More »

پاکستان اور افغانستان استنبول مذاکرات میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے

ترکی اور قطر کی ثالثی میں استنبول میں ہونے والے مذاکرات کے بعد دونوں فریقین نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا، جس میں امن عمل کو آگے بڑھانے اور حالیہ جنگ بندی کو برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے۔ اعلامیہ ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیاگیا، مشترکہ اعلامیے کے مطابق ترکیہ

پاکستان اور افغانستان استنبول مذاکرات میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے Read More »

شمالی وزیرستان میں قبائلی اضلاع ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، شاہد آفریدی کی شرکت

شاکر خان شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں واقع یونس خان اسٹیڈیم میں پاک فوج کے زیر اہتمام منعقدہ خیبر پختونخوا 20-T ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ باجوڑ اور ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان کے مابین کھیلا گیا۔ فائنل میں باجوڑ کی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف آر ڈی

شمالی وزیرستان میں قبائلی اضلاع ہارڈ بال کرکٹ ٹورنامنٹ، شاہد آفریدی کی شرکت Read More »

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے سابق چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے خلاف غیر مجاز طور پر 16 ارب روپے سے زائد انکم ٹیکس ریفنڈ دینے کے الزام میں مقدمہ درج کر دیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق ریفنڈ حاصل کرنے والی فہرست میں

سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے خلاف اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج Read More »

Scroll to Top