وزیراعلی فنڈز اوراختیارات کے مسائل حل کریں،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن کا ملاقات کیلئے خط
اعجاز آفریدی پشاور: خیبر پختونخوا کی لوکل کونسلز ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی سے ملاقات کی باضابطہ درخواست کی ہے تاکہ بلدیاتی اداروں کو درپیش اختیارات اور فنڈز کی بندش سمیت دیگر سنگین مسائل پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔ میئر مردان و صدر ایسوسی ایشن حمایت اللہ مایارکی جانب سے ارسال […]
وزیراعلی فنڈز اوراختیارات کے مسائل حل کریں،لوکل کونسلز ایسوسی ایشن کا ملاقات کیلئے خط Read More »










