Web Desk

پی ٹی آئی کمیٹی کا مطالبہ: قا ئدِ ایوان اور اپوزیشن کے نوٹیفکیشن فوری جاری کیے جائیں

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس کل 29 اکتوبر 2025 کو منعقد ہوا، جس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شرکت کی۔ اجلاس میں کمیٹی نے علی امین گنڈاپور کی خدمات کو سراہا اور انہیں خراجِ تحسین پیش کیا۔ اجلاس میں نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جناب محمد سہیل آفریدی […]

پی ٹی آئی کمیٹی کا مطالبہ: قا ئدِ ایوان اور اپوزیشن کے نوٹیفکیشن فوری جاری کیے جائیں Read More »

افغان طالبان کی کارکردگی نے مذاکرات کو ناکام بنایا، عطاتارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ نے کہا ہے کہ مذاکرات ناکام ہونے کا ذمہ دار افغان طالبان ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی صرف لکھ کر دینے کا عمل منافقت ہے اور اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ طالبان دہشت

افغان طالبان کی کارکردگی نے مذاکرات کو ناکام بنایا، عطاتارڑ Read More »

ایک دو بار مزید کوشش کی تو افغانستان سے مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی تسلی و تشفی ایک بار ہوچکی ہے، اگر ایک دو بار مزید ہو جائے تو مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بھارت ہم

ایک دو بار مزید کوشش کی تو افغانستان سے مذاکرات کامیاب ہوجائیں گے، رانا ثنااللہ Read More »

جب تک ہم آئین کو نہیں مانیں گے، ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیرِاعظم اور عوامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی کے بغیر استحکام ممکن نہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت اور محنتی ہیں، انہیں معیاری تعلیم اور بہتر روزگار

جب تک ہم آئین کو نہیں مانیں گے، ملک نہیں چلے گا، شاہد خاقان عباسی Read More »

یونس خان نے اپنا میڈیا ہاؤس لانچ کردیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے اپنا میڈیا ہاؤس قائم کرلیا ہے جس کا مقصد مختلف شعبوں سے وابستہ باصلاحیت افراد کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے۔ یونس خان نے اپنے سوشل میڈیا پیغامات میں مداحوں سے کہا ہے کہ وہ ان کے آفیشل اکاؤنٹس کو فالو کریں تاکہ وہ

یونس خان نے اپنا میڈیا ہاؤس لانچ کردیا Read More »

پشاور بورڈ میں اختیارات کی کشمکش، امتحانات کی نگرانی کمپیوٹر آپریٹر کے حوالے

سلمان یوسفزئی  پشاور تعلیمی بورڈ میں اعلی حکام کے درمیان اختیارات کی جنگ کھل کر سامنے آگئی ہے۔ امتحانات کی نگرانی اور امتحانی عملے کی تعیناتی کے اختیارات سیکریٹری بورڈ سے واپس لے لیے گئے ہیں جس کے بعد بورڈ میں انتظامی کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق امتحانی ڈیوٹیوں کی تقرری

پشاور بورڈ میں اختیارات کی کشمکش، امتحانات کی نگرانی کمپیوٹر آپریٹر کے حوالے Read More »

کرم،سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں7 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک،کیپٹن سمیت 6 جوان شہید

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کے اپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 6خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سمیت 6جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرم کے علاقے ڈوگر میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کی جس کے دوران سات بھارتی

کرم،سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں7 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک،کیپٹن سمیت 6 جوان شہید Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی اسپیشل پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

شاہد جان پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی اسپیشل پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی کا اجلاس اسپیکر کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین نے سیکیورٹی سے متعلق امور پر کھل کر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں کمیٹی کے اراکین سے ٹی او آرز (Terms of Reference) کے لیے تجاویز طلب کی

خیبرپختونخوا اسمبلی اسپیشل پارلیمانی سیکیورٹی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کررہے، وزیرمملکت برائے قانون وانصاف

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کر رہے اور اپنے حلف کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سہیل

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کررہے، وزیرمملکت برائے قانون وانصاف Read More »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری تیار کرلی

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جس کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے سمری تیار کر لی ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر یقینی صورتحال کے باعث نومبر کے پہلے پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، اوگرا نے سمری تیار کرلی Read More »

Scroll to Top