Web Desk

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کا اطلاق یکم نومبر سے متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق اوگرا (تیل و گیس ریگولیٹری اتھارٹی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کر لی ہے جو 31 اکتوبر […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالتی کارروائی کے دوران علی امین گنڈاپور اور ان کے وکیل راجہ ظہور الحسن پیش نہیں ہوئے، جس پر

شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

آج کا موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

آج کا موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آج کے دن موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سردی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی کے باعث مشرقی پنجاب کے اضلاع میں اسموگ کے زیر

آج کا موسم کیسا رہے گا؟ بارش ہوگی یا نہیں ، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلانات کرانےکی ہدایت

غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلانات کرانےکی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف مؤثر کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں یہ ہدایت کی گئی کہ صوبے بھر کی

غیر قانونی افغان باشندوں کی نشاندہی کیلئے مساجد میں اعلانات کرانےکی ہدایت Read More »

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، دونوں ممالک نے اقتصادی شراکت داری کو نئی راہ دی

ریاض : اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور مملکت سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ریاض میں ملاقات ہوئی، جس کے دوران دونوں ممالک نے اقتصادی تعاون کا نیا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق کیا۔ مشترکہ بیان کے مطابق

شہباز شریف اور محمد بن سلمان کی ملاقات، دونوں ممالک نے اقتصادی شراکت داری کو نئی راہ دی Read More »

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: 700 روپے والا ٹماٹر اب صرف 180 روپے میں دستیاب

پشاور: شہریوں کے لیے مہنگے ترین ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑی کمی واقع ہو گئی ہے، جس سے عام لوگوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ گزشتہ ہفتے 600 سے 700 روپے فی کلو تک فروخت ہونے والے ٹماٹر اب صرف 180 روپے فی کلو میں دستیاب ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس کمی کی وجہ ایران،

شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری: 700 روپے والا ٹماٹر اب صرف 180 روپے میں دستیاب Read More »

پنجاب کا ایسا خط، جس نے خیبرپختونخوا کی حکومت کے لیے سب کچھ بدل دیا

لاہور: پنجاب حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت کو باضابطہ خط لکھ کر گندم اور آٹے کی نقل و حرکت سے متعلق تحفظات کی وضاحت پیش کی ہے۔ خط میں کہا گیا کہ پنجاب نے گندم یا آٹے کی ترسیل پر کوئی پابندی عائد نہیں کی اور باقاعدہ پرمٹ جاری کیے گئے ہیں تاکہ ذخیرہ اندوزی، سمگلنگ

پنجاب کا ایسا خط، جس نے خیبرپختونخوا کی حکومت کے لیے سب کچھ بدل دیا Read More »

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا

اسلام آباد:پاکستان نے آئی ٹی کے شعبے میں نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے، جہاں 2024 میں پاکستانی ڈویلپرز نے 1,053 موبائل ایپلیکیشنز کامیابی کے ساتھ لانچ کیں۔ ایس آئی ایف سی کے سازگار ماحول کی بدولت پاکستان موبائل ایپلیکیشن ڈیولپمنٹ کا ابھرتا ہوا عالمی حب بن گیا ہے۔ پاکستانی ایپلیکیشنز اینڈرائیڈ اور آئی

پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا Read More »

ٹی20 انٹرنیشنل: بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں صرف دو گیندوں پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو کر شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا۔ انہیں کوربن بوش نے پاور پلے کے آخری اوور میں آؤٹ کیا۔ بابر اعظم کے ساتھ ساتھ

ٹی20 انٹرنیشنل: بابر اعظم نے شاہد آفریدی کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا Read More »

رات گئے دریائے سوات میں غیر قانونی ریت و بجری کی کھدائی، ضلعی انتظامیہ نے فوری کارروائی کر دی

شہزاد نوید سوات: چارباغ کے علاقے میں دریائے سوات سے غیر قانونی ریت و بجری نکالنے کی شکایات پر ضلعی انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ اسسٹنٹ کمشنر چارباغ منیر خان حلیمزئی کی ہدایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے پولیس گشت ٹیموں کو علاقے میں تعینات کر دیا گیا ہے تاکہ دریا کے اندر غیر قانونی کان کنی

رات گئے دریائے سوات میں غیر قانونی ریت و بجری کی کھدائی، ضلعی انتظامیہ نے فوری کارروائی کر دی Read More »

Scroll to Top