Web Desk

بھارت میں پاکستانی گلوکار کو اسٹیج سے کیوں اتارا گیا؟ فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی

اسلام آباد: معروف گلوکار و اداکار فرحان سعید نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بھارت میں اپنے ایک کنسرٹ کے دوران پاکستان کے مشہور ملی نغمے دل دل پاکستان گانے کے بعد مشتعل ہجوم کے حملے سے بال بال بچ گئے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فرحان سعید نے بتایا کہ وہ […]

بھارت میں پاکستانی گلوکار کو اسٹیج سے کیوں اتارا گیا؟ فرحان سعید نے پوری کہانی سنادی Read More »

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ناکام، وزیراطلاعات نے وجوہات بتا دیے

اسلام آباد: وزیرِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ استنبول اور دوحہ میں ہونے والے مذاکرات باوجود مثبت اشاروں کے قابلِ عمل نتیجے تک نہیں پہنچ سکے کیونکہ افغان طالبان کی ہٹ دھرمی اور عزمِ ذمہ داری سے گریز کی وجہ سے معاملہ تعطل کا شکار رہا۔ تاریخِ مذاکرات اکتوبر 2025 بتائی گئی۔ وزیرِ اطلاعات

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات ناکام، وزیراطلاعات نے وجوہات بتا دیے Read More »

حماس نے اسرائیلی مغوی کی لاش کی حوالگی مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی مغوی کی لاش کی حوالگی مؤخر کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کا سبب تل ابیب کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں بتائی گئی ہیں۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوج کے مسلسل حملے یرغمالیوں کی لاشوں کی

حماس نے اسرائیلی مغوی کی لاش کی حوالگی مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

خیبرپختونخوا میں سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر فیصلے آئینی طور پر درست نہیں، طلال چودھری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کو آئین پاکستان کے تقاضوں کے مطابق چلایا جانا چاہیے اور کسی سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر حکومتی فیصلے کرنا آئینی طور پر درست نہیں۔ ویڈیو پیغام میں طلال چودھری نے واضح کیا کہ آئین کسی ایسے شخص کو جو

خیبرپختونخوا میں سزا یافتہ شخص کی مشاورت پر فیصلے آئینی طور پر درست نہیں، طلال چودھری Read More »

وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کے صدرسے ملاقات، پاکستان اورعالمی فورم کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق

ریاض: وزیر اعظم شہباز شریف نے فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کے موقع پر عالمی اقتصادی فورم (ورلڈ اکنامک فورم) کے صدر بورگا بغینڈے سے ملاقات کی۔ ملاقات عالمی اقتصادی فورم کی قیادت کی درخواست پر ہوئی، جس میں عالمی و علاقائی اقتصادی تعاون، پائیدار ترقی، سرمایہ کاری کے مواقع اور عالمی چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ

وزیراعظم کی ورلڈ اکنامک فورم کے صدرسے ملاقات، پاکستان اورعالمی فورم کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پراتفاق Read More »

صارفین تیار رہیں، گیس کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: ملک بھر میں گیس کی قیمت میں اضافہ متوقع ہے کیونکہ سوئی نادرن اور سوئی سدرن نے مالی سال 2025-26 کے لیے گیس کی قیمتیں بڑھانے کی درخواستیں متعلقہ حکام کے پاس جمع کروا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سوئی نادرن نے گیس کی قیمت 189 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو

صارفین تیار رہیں، گیس کی قیمتیں بڑھنے کا امکان Read More »

حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو کوئی آفر نہیں، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما بیرسٹر عقیل ملک نے واضح کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے بانی تحریک انصاف عمران خان کو پے رول یا شفٹ کرنے کی کوئی پیشکش نہیں کی گئی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ صوبے کے وزیر اعلیٰ

حکومت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کو کوئی آفر نہیں، بیرسٹر عقیل ملک Read More »

خیبرپختونخوا مختصر کابینہ کی تشکیل موخر، وجہ سامنے آگئی

شاہد جان پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِصدارت وزیر اعلی ہاؤس میں پارلیمانی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکینِ صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینٹ امیدوار خرم ذیشان کے انتخاب کے حوالے سے اراکین اسمبلی کو اعتماد میں

خیبرپختونخوا مختصر کابینہ کی تشکیل موخر، وجہ سامنے آگئی Read More »

طالبان کی رویے سے پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات ناکام ہوئے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والے مذاکرات طالبان کی ہٹ دھرمی کے باعث کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے۔ ان کے مطابق جب بھی فریقین معاہدے کے قریب ہوتے ہیں تو کابل کی جانب سے کوئی نہ کوئی تعطل پیدا کر دیا جاتا ہے۔ ایک

طالبان کی رویے سے پاکستان اور افغانستان کے مذاکرات ناکام ہوئے، خواجہ آصف Read More »

جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دیدی

جنوبی افریقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم 195 رنز کے تعاقب میں 18.1 اوورز میں 139 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے صائم

جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دیدی Read More »

Scroll to Top