Web Desk

حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی تک کشمیری قوم کیساتھ کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے حق خودارادیت حاصل کرنے تک پارٹی ان کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ کشمیری […]

حق خودارادیت حاصل کرنے تک کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

طورخم تجارتی گزرگاہ 16ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ 16ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر

طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے آج 16ویں روز بھی بند ہے، جس کے باعث ہزاروں کارگو گاڑیاں لمبی قطاروں میں پھنس گئی ہیں۔ کسٹم ذرائع کے مطابق گزرگاہ کی بندش سے نہ صرف پاکستان کی برآمدات بلکہ افغانستان سے درآمدات بھی شدید متاثر ہو رہی ہیں۔پاکستان افغانستان کو سیمنٹ، ادویات، کپڑا، تازہ پھل اور

طورخم تجارتی گزرگاہ 16ویں روز بھی بند، دوطرفہ تجارت متاثر Read More »

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ، اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج اپنی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔ اس سلسلے میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا، جس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا Read More »

بہت جلد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

بہت جلد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا

گورنر خیبر پختونخوافیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی پی کشمیر میں حکومت بنانے کی پوزیش میں ہے ،جلد حکومت بنائینگے ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے مکمل تیار ہے اور بہت جلد وہاں اپنی حکومت

بہت جلد آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

عمران خان کے علاج اور ملاقات سے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہلی سے متعلق اپیلیں واپس لے لیں

سپریم کورٹ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کی اپیلیں واپس، عمر ایوب کی نشست پر اہلیہ الیکشن لڑیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بنچ میں عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جج امین الدین کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بنچ نے

سپریم کورٹ آئینی بنچ میں عمر ایوب اور شبلی فراز نے نااہلی سے متعلق اپیلیں واپس لے لیں Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ، FII9 کانفرنس میں پاکستان کے اعلیٰ سطح وفد کی قیادت کریں گے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کے تین روزہ دورے کے لیے ریاض پہنچیں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے Read More »

سیرتِ طیبہ سے رہنمائی حاصل کرتے ہوئے علم، بلند کردار، محنت اور خدمت انسانیت کو اپنی زندگی کا مقصد بنانا چاہئے۔

27 اکتوبر سیاہ ترین دن ، کشمیریوں کیساتھ کھڑے رہیں گے ، صدر ، وزیراعظم

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری عوام آج یومِ سیاہ عقیدت و تجدید عہد کے ساتھ منا رہے ہیں۔ اس دن کو 27 اکتوبر 1947ء کی یاد میں منایا جاتا ہے، جب بھارتی افواج نے سری نگر پر ناجائز قبضہ کر کے جموں و کشمیر پر ظلم و جبر کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

27 اکتوبر سیاہ ترین دن ، کشمیریوں کیساتھ کھڑے رہیں گے ، صدر ، وزیراعظم Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عزم

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیری عوام کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، جب بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر پر ناجائز قبضے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی حمایت جاری رکھنے کا عزم Read More »

مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشنگوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ بیشتر میدانی علاقے خشک اور سرد موسم کی لپیٹ میں رہیں گے، جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق بالائی خیبرپختونخوا،

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی Read More »

مشتاق احمد جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شامل ہونگے، سراج الحق کی پیشگوئی

مشتاق احمد جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شامل ہونگے، سراج الحق کی پیشگوئی

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پیشگوئی کی ہے کہ سینیٹر مشتاق احمد خان جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ لوئر دیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ خیبرپختونخوا شدید مالی و انتظامی بحران کی زد میں ہے اور صوبہ اس وقت بغیر کابینہ کے

مشتاق احمد جلد دوبارہ جماعت اسلامی میں شامل ہونگے، سراج الحق کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top