Web Desk

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگلے دو ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افراطِ زر کی موجودہ صورتحال اور حالیہ سیلاب کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا۔ ستمبر 2025 میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 5.6 […]

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا Read More »

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیے

رانی عندلیب خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ جاری نتائج کے مطابق صرف 53 فیصد امیدوار ایم بی بی ایس کے لیے کوالیفائی کر سکے جبکہ 58 فیصد امیدوار بی ڈی ایس کے لیے کامیاب ہوئے۔ صوبے بھر سے صرف 2 فیصد امیدوار 170

خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج جاری کر دیے Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ اردن ،شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پراردن پہنچ گئےجہاں انہوں نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی ،اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسن بن عبداللہ بھی ملاقات میں موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور شاہ عبداللہ دوم نے باہمی دلچسپی کے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ اردن ،شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست سامنے آ گئی

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کل ملاقاتوں کا دن ہے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اڈیالہ جیل آئیں گے۔ کوآرڈینیٹر علی ظفر نے وزیر اعلیٰ کا نام ملاقات کے لیے جیل حکام کو بھیج دیا ہے جبکہ ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست بھی فراہم کی گئی ہے۔ اس فہرست

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں کی فہرست سامنے آ گئی Read More »

اے این پی کے ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )رہنما اربا ب زین عمر نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیتی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر و وفاقی وزیر امیر مقام ،ایم این اے ثمرہارون بلور سمیت پارٹی رہمناؤں اورکارکنان نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام

اے این پی کے ایک اور رہنما نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی Read More »

چمن بارڈر پر انتظامات مکمل، اب تک 15 لاکھ 14 ہزار 384 افغان مہاجرین واپس جا چکے ہیں

چمن بارڈر پر انتظامات مکمل، اب تک 15 لاکھ 14 ہزار 384 افغان مہاجرین واپس جا چکے ہیں

چمن بارڈر پر افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لیے شفاف نظام قائم، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ نے رہائش و کھانے کے انتظامات مکمل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد چمن کے راستے افغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق اب تک 15

چمن بارڈر پر انتظامات مکمل، اب تک 15 لاکھ 14 ہزار 384 افغان مہاجرین واپس جا چکے ہیں Read More »

ٹکٹ کا فیصلہ درست،سلمان اکرم راجہ عمر ایوب کی اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ٹکٹ دینے پر اعتراضات بے بنیاد، عمر ایوب کی اہلیہ 20 سال سے سرگرم سیاسی ورکر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-18 سے عمر ایوب

ٹکٹ کا فیصلہ درست،سلمان اکرم راجہ عمر ایوب کی اہلیہ کے دفاع میں سامنے آگئے Read More »

پاکستان کاآئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے آئندہ دو روز یعنی 28 اور 29 اکتوبر کو مخصوص اوقات کے دوران اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی (پی اے اے) کی جانب سے تمام ایئر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو اس سلسلے میں نوٹم (این او ٹی ایم اے)

پاکستان کاآئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ Read More »

استنبول مذاکرات، افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا، اعلیٰ سکیورٹی ذرائع

استنبول میں جاری امن مذاکرات افغان طالبان کی سخت موقف اختیار کرنے کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق طالبان کی نمائندہ ٹیم نے مذاکرات میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا اور بظاہر بھارت کی ہدایت پر عمل کر رہی تھی۔ طالبان حکومت نے اپنی سماجی میڈیا سے منسلک اکاؤنٹس کے

استنبول مذاکرات، افغان طالبان اور بھارت کا گٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا، اعلیٰ سکیورٹی ذرائع Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4 لاکھ 30 ہزار 392 روپے تک گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، سونے کی فی تولہ قیمت 3,300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 30

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟جانئے Read More »

Scroll to Top