لکی مروت: ریسکیو ٹیم عوام کی جان و مال کی حفاظت میں پیش پیش
غلام اکبر مروت لکی مروت: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 خیبرپختونخوا محمد طیب عبداللہ اور ڈائریکٹر آپریشنز ساؤتھ ریجن عمران خان یوسفزئی کی ہدایت پر ریسکیو 1122 لکی مروت نے گزشتہ ہفتے میں 165 مختلف حادثات میں بروقت رسپانس فراہم کیا اور عوام کو ان کے دہلیز پر ایمرجنسی سہولیات مہیا کیں۔ ریسکیو 1122 لکی مروت […]
لکی مروت: ریسکیو ٹیم عوام کی جان و مال کی حفاظت میں پیش پیش Read More »










