بلوچستان کے بعد سندھ نے بھی وفاق سے خیبرپختونخوا کی مسترد کردہ بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں
بلوچستان کے بعد سندھ حکومت نے بھی وفاقی حکومت سے درخواست کی ہے کہ خیبرپختونخوا کی جانب سے مسترد کی گئی بلٹ پروف گاڑیاں سندھ کو فراہم کی جائیں۔ پیر کے روز خیبرپختونخوا کے وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی پالیسیوں کو صوبے میں دہشت گردی کی تازہ لہر کا ذمہ دار قرار دیتے […]
بلوچستان کے بعد سندھ نے بھی وفاق سے خیبرپختونخوا کی مسترد کردہ بلٹ پروف گاڑیاں مانگ لیں Read More »










