افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ
افغانستان اور پاکستان کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل اور دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے […]
افغانستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.1 ریکارڈ Read More »










