ڈی آئی خان: سوئی ناردرن گیس ٹیم کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 8 خوارج ہلاک
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم کی نشاندہی پر کارروائی کرتے ہوئے 8 خوارج کو ہلاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پائپ لائن بچھانے والے عملے نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع دی تھی، جس پر فورسز […]










