پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان باشندوں کے خلاف تحقیقات شروع
اسلام آباد: پاکستان میں افغان باشندوں کی جانب سے جعلی شناختی کارڈز حاصل کرنے کے خلاف کارروائیاں تیز ہو گئی ہیں۔ خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں افغان شہریوں کے پاکستانی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے حوالے سے ازسرنو سخت تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور، سوات، مہمند، باجوڑ، […]
پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کرنے والے افغان باشندوں کے خلاف تحقیقات شروع Read More »










