Web Desk

گورنر خیبرپختونخوا اور محسن نقوی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی حکمت عملی پر اتفاق

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دشمنوں کے خلاف انٹیلیجنس کی بنیاد پر کیے جانے والے آپریشنز ناگزیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بات وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران کہی، جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال، حالیہ سکیورٹی واقعات […]

گورنر خیبرپختونخوا اور محسن نقوی کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی حکمت عملی پر اتفاق Read More »

سنگجانی جلسے پر درج مقدمات،عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

سنگجانی جلسے پر درج مقدمات،عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے سنگجانی جلسے کے دوران درج مقدمات میں اہم اقدام کرتے ہوئے عمر ایوب، زرتاج گل، زین قریشی اور علی بخاری سمیت دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (ایکسپریس نیوز)کے مطابق عدالت کے جج طاہر عباس سپرا

سنگجانی جلسے پر درج مقدمات،عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ اب کتنے کی دستیاب ہے؟ جانئے

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عالمی مارکیٹ کے اثرات کے تحت 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 44 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ گرام سونے کی قیمت بھی 1200 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 81 ہزار

سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، فی تولہ اب کتنے کی دستیاب ہے؟ جانئے Read More »

پاک افغان تجارت دوبارہ شروع ہوگی، افغانستان پاکستانی بندرگاہ استعمال کرسکے گا، وزیر دفاع

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہونے جا رہی ہیں، اور اس عمل کے تحت افغانستان کو پاکستانی بندرگاہوں کے استعمال کی اجازت دی جائے گی۔ اس پیش رفت کو دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری اور خطے میں امن کے قیام

پاک افغان تجارت دوبارہ شروع ہوگی، افغانستان پاکستانی بندرگاہ استعمال کرسکے گا، وزیر دفاع Read More »

سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات کی درخواست، اعتراضات دور، نوٹس جاری

سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات کی درخواست، اعتراضات دور، نوٹس جاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے بانی پاکستان تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات ختم کر دیے گئے ہیں۔ عدالت نے اب اس معاملے پر باقاعدہ سماعت کے لیے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ یہ فیصلہ اسلام آباد ہائی

سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات کی درخواست، اعتراضات دور، نوٹس جاری Read More »

معروف بھارتی اداکار اسرانی چل بسے

بالی ووڈ کے نامور مزاحیہ اداکار گوردھن اسرانی، جنہیں فلم بین عام طور پر ’’اسرانی‘‘ کے نام سے جانتے ہیں، 84 سال کی عمر میں ممبئی میں چل بسے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور آج شام تقریباً چار بجے چل بسے تاہم ان کے موت کی وجوہات تاحال ظاہر

معروف بھارتی اداکار اسرانی چل بسے Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب، سیاسی منظرنامے میں اہم پیشرفت متوقع

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج پیر، 20 اکتوبر 2025 کو دوپہر 2 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ اجلاس دراصل 27 اکتوبر کو بلایا جانا تھا، تاہم وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور اسپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد تاریخ میں تبدیلی کی گئی۔ اسمبلی ذرائع کے

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے طلب، سیاسی منظرنامے میں اہم پیشرفت متوقع Read More »

خیبر پختونخوا میں موسم کی تبدیلی متوقع، سرد ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا میں موسم کی تبدیلی متوقع، سرد ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش اور سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا، جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے

خیبر پختونخوا میں موسم کی تبدیلی متوقع، سرد ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی Read More »

اسلام آباد، بری امام میں آپریشن، 17 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

وفاقی دارالحکومت کے علاقے بری امام میں پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 17 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق تمام افراد کے پاس قانونی سفری یا رہائشی دستاویزات موجود نہیں تھیں۔ پولیس ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر بری امام میں غیر قانونی رہائش

اسلام آباد، بری امام میں آپریشن، 17 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار Read More »

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ آج راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں میزبان ٹیم سیریز میں وائٹ واش کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے حوصلے بلند ہیں جبکہ مہمان ٹیم اعزاز بچانے کے

پاکستان جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کرنےکیلئے تیار، آخری ٹیسٹ آج سے شروع ہوگا Read More »

Scroll to Top