خیبرپختونخوا اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات کی قرارداد منظور، اپوزیشن نے بھی حمایت کردی
پشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی نے وزیراعلی سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرانےکی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ یہ قرارداد حکومتی رکن عبید الرحمن کی جانب سے ایوان میں پیش کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کو اپنے خاندان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ملاقات کی اجازت […]










