غیرقانونی مقیم افغانوں کو واپس بھیجا جائے، 20 یورپی ممالک کا یورپی کمیشن سے مطالبہ
یورپ کے 20 ممالک نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی وطن واپسی کے لیے یورپی کمیشن کو ایک مشترکہ خط ارسال کیا ہے جس میں فوری اور مؤثر اقدامات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم کی وزیر برائے پناہ گزین و ہجرت اینیلیئن وان بوسویٹ کے مطابق، اس خط میں […]
غیرقانونی مقیم افغانوں کو واپس بھیجا جائے، 20 یورپی ممالک کا یورپی کمیشن سے مطالبہ Read More »










