ٹرمپ کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ سے خطاب کے دوران فلسطین کے حق میں احتجاج شور شرابہ ہوا، نعرے بازی بھی کی گئی۔ اسرائیلی اراکین پارلیمنٹ ایمن عودہ اور عوفر کاسف نے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں نعرے لگائے اور کھڑے ہو کر احتجاج کیا جس پر سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری […]
ٹرمپ کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں اسرائیلی ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج Read More »









