Web Desk

معیشت کا نوبیل انعام تین ممتاز اقتصادی ماہرین کے نام کر دیا گیا

عالمی معیشت کے ارتقاء اور جدت پر گہرے مطالعے کے اعتراف میں 2025 کا نوبیل انعام برائے معاشیات تین ممتاز اقتصادی ماہرین کے نام کر دیا گیا ہے۔ نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے پروفیسر جوئل موکیر، کالج ڈی فرانس اور لندن سکول آف اکنامکس سے وابستہ فلپ ایغیون اور براؤن یونیورسٹی کے پیٹر ہاویٹ کو یہ […]

معیشت کا نوبیل انعام تین ممتاز اقتصادی ماہرین کے نام کر دیا گیا Read More »

پاک فوج نے ہمیشہ ہر قسم کی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے، وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے وطن کی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 12 شہید جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیرِ اعظم نے شہداء کی بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ شہبازشریف نے کہا کہ ان

پاک فوج نے ہمیشہ ہر قسم کی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے، وزیراعظم Read More »

اپنی ٹیم کو میچ جتوانے والے باؤلر نے آخری گیند پھینک کر جان گنوا دی

کرکٹ کے میدان میں فتح کے جشن کے ساتھ ساتھ موت کا اچانک غم،  آخری گیند پھینکتے ہی کرکٹر احمر خان کا چل بسا، دردناک ویڈیو نے سب کو ہلا کر رکھ دیا بھارت کی ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد میں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کے دوران ایک ایسا المیہ پیش آیا جس

اپنی ٹیم کو میچ جتوانے والے باؤلر نے آخری گیند پھینک کر جان گنوا دی Read More »

گوگل میپ پر اندھا انحصار، سیاح خاتون دھوکہ کھا گئی

اٹلی کے دلکش شہر وینس میں ایک پولش خاتون سیاح وکٹوریا گوزینڈا گوگل میپ کی رہنمائی پر مکمل بھروسہ کرتے ہوئے ایسا واقعہ پیش آیا جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وکٹوریا فون میں مگن ہو کر سیڑھیاں اتر رہی ہوتی ہیں، لیکن اچانک ان

گوگل میپ پر اندھا انحصار، سیاح خاتون دھوکہ کھا گئی Read More »

سافٹ ڈرنک پینے والے ہو جائیں ہوشیار، نئی تحقیق نے حیران کن انکشافات کر دیے

حالیہ تحقیق نے ایک اہم انکشاف کیا ہے کہ روزانہ سافٹ ڈرنک پینے کی عادت نہ صرف جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے بلکہ ذہنی سکون کے لیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ میٹھے مشروبات آنتوں میں بسنے والے نازک بیکٹیریا کے توازن کو بگاڑ کر ڈپریشن کے امکانات کو

سافٹ ڈرنک پینے والے ہو جائیں ہوشیار، نئی تحقیق نے حیران کن انکشافات کر دیے Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی اور ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم امورپر گفتگو

پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور ترک وزیر خارجہ حکان فدان سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال، خاص طور پر غزہ میں جنگ بندی، علاقائی امن اور انسانی امداد پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقاتوں میں اسحاق ڈار نے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی اور ترک ہم منصب سے ملاقات، اہم امورپر گفتگو Read More »

ترکیہ صدر کا اطالوی وزیراعظم سے ہنسی مذاق، آپ عظیم لیڈر ہیں مگر سگریٹ چھوڑیں

مصر میں عالمی امن اجلاس کے دوران ترک صدر رجب طیب اردوان اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کے درمیان ہونے والی دلچسپ اور خوشگوار گفتگو نے محفل کا ماحول ہلکا پھلکا کر دیا۔ دنیا کے مختلف ممالک کے 20 سے زائد سربراہانِ مملکت اسرائیل حماس جنگ بندی اور غزہ کی تعمیر نو جیسے سنگین موضوعات

ترکیہ صدر کا اطالوی وزیراعظم سے ہنسی مذاق، آپ عظیم لیڈر ہیں مگر سگریٹ چھوڑیں Read More »

پاک افغان سرحد پر کسی بھی وقت لڑائی دوبارہ چھڑ سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک افغان سرحد پر فضا نہایت تناؤ کا شکار ہے اور کسی بھی لمحے مکمل جنگ کی صورت اختیار کر سکتی ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب سے حالیہ بلااشتعال حملے کے بعد اسلام آباد

پاک افغان سرحد پر کسی بھی وقت لڑائی دوبارہ چھڑ سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

ایک وزیر اعلیٰ بیوی کے کہنے پر لگایا گیا، دوسرا باجی کے کہنے پر ہٹایا گیا، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی اندرونی سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سہیل آفریدی پرچی نہیں بلکہ فرشی وزیر اعلیٰ ہیں جو علیمہ خان کو سلام پیش کر کے آئے ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور

ایک وزیر اعلیٰ بیوی کے کہنے پر لگایا گیا، دوسرا باجی کے کہنے پر ہٹایا گیا، عظمیٰ بخاری Read More »

غزہ جنگ کا اختتام، قیدیوں کی رہائی ، فلسطین بھر میں جشن

دو سالہ تباہ کن غزہ جنگ کے بعد بالآخر امن کی کرن نظر آ گئی، غزہ امن معاہدے پر دستخط کر دیے گئے۔ جنگ بندی کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا، فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 20 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا، بدلے اسرائیل نے 1,966 فلسطینی قیدیوں کو

غزہ جنگ کا اختتام، قیدیوں کی رہائی ، فلسطین بھر میں جشن Read More »

Scroll to Top