پی ٹی آئی میں اختلافات بھڑک اٹھے، اراکین نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیرسٹر گوہر کے بیان کے بعد پارٹی کے اندرونی اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے مختلف واٹس ایپ گروپس میں اراکین نے سلمان اکرم راجہ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام لگایا […]
پی ٹی آئی میں اختلافات بھڑک اٹھے، اراکین نے سلمان اکرم راجہ کو آڑے ہاتھوں لیا Read More »










