Web Desk

کینیڈا کی یونیورسٹی کا پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان

کینیڈا کی لارنٹین یونیورسٹی نے ملکی و غیر ملکی طلبہ بالخصوص پاکستانی طلبہ کے لیے مختلف تعلیمی پروگرامز میں اسکالرشپس کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اسکالرشپس انڈرگریجویٹ، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی سطح پر فراہم کی جائیں گی، جن کا مقصد باصلاحیت اور محنتی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کے بہتر مواقع مہیا کرنا ہے۔ […]

کینیڈا کی یونیورسٹی کا پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل فنڈڈ سکالرشپس کا اعلان Read More »

پہلا ٹی20، پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے دی

پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ رنگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 129 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 20 گیندیں قبل کامیابی حاصل

پہلا ٹی20، پاکستان نے سری لنکا کوشکست دے دی Read More »

پشاور،ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے ایک ہفتہ بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری

کاشف الدین سید صوبائی حکومت نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے ایک ہفتہ بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق طلبہ اور خصوصی افراد کے لیے 50 فیصد رعایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہےجبکہ60 سال سے زیادہ عمر کےمسافروں کے لیے کرایوں میں پچاس فیصد رعایت

پشاور،ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے ایک ہفتہ بعد ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری Read More »

سندھ حکومت جمہوری روایات، آئینی اقدار اور باہمی احترام پر یقین رکھتی ہے،ہمایون خان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایون خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت ہمیشہ جمہوری روایات، آئینی اقدار اور باہمی احترام پر یقین رکھتی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اسی جمہوری سوچ کے تحت سندھ حکومت وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ان کے آئینی عہدے کے مطابق مکمل سرکاری پروٹوکول

سندھ حکومت جمہوری روایات، آئینی اقدار اور باہمی احترام پر یقین رکھتی ہے،ہمایون خان Read More »

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو پروفیشنل ٹیکس کی وصولی سے روک دیا

محمد اعجاز آفریدی کنٹونمنٹ بورڈ پشاور نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا کو کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقوں میں پروفیشنل ٹیکس کی وصولی سے روک دیاہے۔ کینٹونمنٹ بورڈ نے موقف اپنایاہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ ز وزارت دفاع کے زیر انتظام ہے اسلئے یہاں پر صوبائی قوانین کی عمل داری نہیں ہوسکتی اور واضح کردیاہے کہ ایکسائز

کنٹونمنٹ بورڈ پشاور نے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو پروفیشنل ٹیکس کی وصولی سے روک دیا Read More »

سستا ترین 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف ،شائقین کیلئے اہم خبر

یونائیٹڈ کا سستا ترین 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف ،شائقین کی بڑی خبر

پاکستان میں یونائیٹڈ برانڈ نے نئی 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف کروا دی ہے جس کی قیمت 3 لاکھ 25 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ یہ موٹر سائیکل اپنی مضبوط انجن ٹیکنالوجی اور جدید فیچرز کے ساتھ شہری اور دیہی صارفین کے لیے روزمرہ کے استعمال کے لیے موزوں ہے۔ موٹر سائیکل 4-اسٹروک SOHC

یونائیٹڈ کا سستا ترین 150 سی سی موٹر سائیکل متعارف ،شائقین کی بڑی خبر Read More »

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا مطالبہ

ملک میں سیاسی استحکام اور کشیدگی میں کمی کے لیے نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے کمیٹیاں تشکیل دینے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے اپوزیشن لیڈر کی فوری تعیناتی، خواتین سیاسی کارکنوں کی بحالی، میڈیا سنسرشپ کے خاتمے اور سیاسی مقدمات واپس لینے کا

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کیلئے کمیٹیاں تشکیل دینے کا مطالبہ Read More »

خیبرپختونخوا کے شہری پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ گھربیٹھے حاصل کریں

خیبر پختونخوا پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے ایک موبائل ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے وہ اپنے گھروں سے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ اور دیگر متعلقہ خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ صوبے میں دیگر شعبوں کی طرح پولیس نے بھی ڈیجیٹل حل اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اب شہری موبائل ایپ کے

خیبرپختونخوا کے شہری پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ گھربیٹھے حاصل کریں Read More »

خیبرپختونخوا میں نئے افسران کی تقرریاں ، نوٹیفکیشن جاری

غیر قانونی مائننگ سکینڈل، گرفتارٹھیکیدارجسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے

پشاور کی احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ سکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار کو مذید تین دن کیلئے جسمانی ریمانڈپر نیب کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ – غیر قانونی مائننگ سکینڈل کے الزام میں گرفتار ٹھیکیدار زرگل خان کو احتساب عدالت پشاور میں دوبارہ پیش کیا گیا جہاں دوران سماعت سینئر پراسیکیوٹر نیب حبیب اللہ

غیر قانونی مائننگ سکینڈل، گرفتارٹھیکیدارجسمانی ریمانڈ پرنیب کے حوالے Read More »

3 کلو واٹ سولر سسٹم لگانے پر کتنا خرچہ آئے گا، نئی قیمتیں جانئے

پاکستان میں سولر توانائی کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ ملک میں دستیاب بے حد دھوپ اور بڑھتی ہوئی ماحولیاتی آگاہی ہے۔ خاص طور پر 3 اور 5 کلو واٹ سولر سسٹمز صارفین میں زیادہ مقبول ہیں کیونکہ یہ بجلی کے بل میں کمی، کاربن کے اخراج میں کمی،

3 کلو واٹ سولر سسٹم لگانے پر کتنا خرچہ آئے گا، نئی قیمتیں جانئے Read More »

Scroll to Top