Web Desk

کیا شادی پرسکون زندگی کی ضمانت ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی

ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی انسان کی جسمانی اور ذہنی صحت کے ساتھ ساتھ خوشی اور سکون کا بھی سبب بنتی ہے۔ اس تحقیق میں تقریباً پانچ ہزار بالغ افراد شامل تھے جن میں اکثریت شادی شدہ اور کچھ غیر شادی شدہ افراد تھے۔ امریکا اور جاپان کی مشترکہ […]

کیا شادی پرسکون زندگی کی ضمانت ہے؟ نئی تحقیق سامنے آ گئی Read More »

حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ہٹا دی

حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد طویل المدتی پابندی ختم کرتے ہوئے ایک نئی پالیسی نافذ کر دی ہے۔ وزارتِ تجارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کھالوں کی برآمد صرف گوادر فری زون میں قائم رجسٹرڈ اور منظور شدہ سلاٹر ہاؤسز کے ذریعے کی جا سکے گی۔ نوٹیفکیشن کے

حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ہٹا دی Read More »

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی

نئی اپڈیٹ کے تحت کالز ٹیب میں ایک نیا اور جامع مشترکہ حبشامل کیا گیا ہے، یہ اپ ڈیٹ واٹس ایپ کے ٹیسٹ فلائٹ بیٹا پروگرام کے تحت آئی او ایس ورژن 25.27.73 میں جاری کی گئی ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق اس نئے فیچر کے ذریعے صارفین کال سے متعلق تمام اہم

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری کر دی Read More »

اسرائیل نے ٹرمپ کے امن کے دعوے پسِ پشت پر ڈال کر غزہ پر پھر چڑھائی کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ میں عارضی طور پر بمباری روکنے کے دعوے کے باوجود اسرائیلی فورسز نے معصوم فلسطینیوں پر زمینی اور فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں شدید حملے جاری رکھتے ہوئے 70 فلسطینیوں کو شہید کر دیا ہے۔ صدر

اسرائیل نے ٹرمپ کے امن کے دعوے پسِ پشت پر ڈال کر غزہ پر پھر چڑھائی کر دی Read More »

اسرائیل نے غزہ پر بمباری عارضی طور پر روک دی،ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے عارضی طور پر غزہ پر بمباری روک دی ہے، جس کی وہ قدر کرتے ہیں۔  صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ حماس کی جانب سے کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی اور انہیں فوری طور پر اقدامات کرنا ہوں گے ۔

اسرائیل نے غزہ پر بمباری عارضی طور پر روک دی،ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی کی امید، بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

مصر میں آج حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے منصوبے پر عملدرآمد کے حوالے سے بالواسطہ مذاکرات شروع ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حماس کا وفد پہلے ہی مصر پہنچ چکا ہے ، امریکی نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکاف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر بھی مذاکرات میں شریک ہوں

حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی کی امید، بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے Read More »

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایمل ولی خان کے حق میں بول پڑے

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایمل ولی خان سے سیکیورٹی واپس لینے کے فیصلے کی کھل کر مخالفت  کردی۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو سیکیورٹی فراہم کی جانی چاہیے کیونکہ وہ مختلف خطرات اور دھمکیوں کا سامنا کرتے ہیں۔ انہوں نے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے بھی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی ایمل ولی خان کے حق میں بول پڑے Read More »

اسرائیل غزہ میں ابتدائی انخلا لائن پررضا مند، جنگ بندی حماس کی تصدیق پر فوری نافذ ہوگی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم  ٹرتھ شول پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں ابتدائی انخلا لائن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے جسے حماس کو دکھا کر ان کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ ٹرمپ نے لکھا کہ جب حماس اس بات کی تصدیق کر

اسرائیل غزہ میں ابتدائی انخلا لائن پررضا مند، جنگ بندی حماس کی تصدیق پر فوری نافذ ہوگی، ٹرمپ Read More »

اس دفعہ بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس دفعہ بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی فوجی اور سیاسی قیادت کے حالیہ بیانات کو اپنی خاک میں ملی ساکھ بحال کرنے کی ناکام کوشش قرار دیا۔ خواجہ آصف نے اپنے

اس دفعہ بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وزیر دفاع خواجہ آصف Read More »

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ آج ہوگا

 آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے ایک انتہائی اہم میچ میں آج پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔ میچ کولمبو کے پریما داسا انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم نے بھارت کے

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ ،پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج مقابلہ آج ہوگا Read More »

Scroll to Top