قومی کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
دیربالا سے تعلق رکھنے والے قومی کرکٹر کامران غلام شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ قومی کرکٹر کامران غلام کے ولیمے کی تقریب پشاور کے شادی ہال میں منعقد ہوئی۔ ولیمے کی تقریب میں معروف کرکٹرز، سیاسی و سماجی شخصیات اور قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق کپتان محمد رضوان، فخر […]
قومی کرکٹر کامران غلام رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے Read More »










