Web Desk

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی خاتون افسر کے خلاف الزامات پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل

پشاور: خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی خاتون افسر حسینہ شوکت کے خلاف الزامات پر 4 رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ کمیٹی ایک ماہ میں رپورٹ پیش کرے گی۔ اعلامیے کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری کمیٹی کے چیئرمین جبکہ ڈپٹی سیکرٹری اور سیکشن آفیسر ممبران ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیں : خیبر پختونخوا حکومت […]

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی خاتون افسر کے خلاف الزامات پرفیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے فارمیسی سروسز پالیسی کی منظوری دیدی

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت عامہ کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے “فارمیسی سروسز پالیسی” کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کے 39ویں اجلاس میں وزیر اعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی سربراہی میں صوبائی کابینہ نے اس پالیسی کی منظوری دی، جو “معیاری ادویات سب کیلئے” کے وژن کے تحت

خیبر پختونخوا حکومت نے فارمیسی سروسز پالیسی کی منظوری دیدی Read More »

امارات میریٹ انٹرنیشنل کا پہلا علاقائی آپریٹر بن گیا

امارات گروپ نے میریٹ انٹرنیشنل کے “فاسٹ ٹریک ٹو فرنچائزنگ اکیڈمی” سے گریجویشن مکمل کر لی ہے جس کے بعد امارات خطے کا پہلا ادارہ بن گیا ہے جو براہِ راست میریٹ ہوٹلز کے ساتھ کام کرے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس

امارات میریٹ انٹرنیشنل کا پہلا علاقائی آپریٹر بن گیا Read More »

چنگان کا اوشان ایکس 7 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

چنگان پاکستان نے اپنی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سات نشستوں والی ایس یو وی، اوشان ایکس 7 پر محدود مدت کے لیے خصوصی پروموشنل آفرز متعارف کرائی ہیں جو 31 اکتوبر 2025 تک دستیاب رہیں گی۔ اس پیشکش کے تحت صارفین کو قیمتوں میں نمایاں کمی کے ساتھ دو سال تک مفت پیریاڈک

چنگان کا اوشان ایکس 7 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

ایمل ولی خان پر طلال چوہدری کی تنقید، میاں افتخارحسین کا ردعمل سامنے آگیا

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے وفاقی وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے بیان کو سخت ترین الفاظ میں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایمل ولی خان کی سینیٹ تقریر نہ ذاتی تھی اور نہ ہی محض جماعتی، بلکہ یہ پاکستان کے عوام، چھوٹے صوبوں اور محروم طبقات کے

ایمل ولی خان پر طلال چوہدری کی تنقید، میاں افتخارحسین کا ردعمل سامنے آگیا Read More »

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کا فضائی آپریشن معطل کر دیا

اسلام آباد:سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے مسافروں کی بڑھتی ہوئی شکایات اور جہازوں کی کمی کے باعث سیرین ایئرلائن کا فضائی آپریشن فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔ سیرین ایئر کے بیڑے میں اس وقت کوئی بھی قابلِ پرواز طیارہ موجود نہیں،جس پر سی اے اے نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے

سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کا فضائی آپریشن معطل کر دیا Read More »

گلوبل صمود فلوٹیلا واقعہ کے خلاف خیبرپختونخوا میں مظاہرے، امدادی کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

رانی عندلیب پشاور :اسلامی جمعیت طلبہ نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیلی نیوی کے حملے اور امدادی کارکنوں کو یرغمال بنانے کے خلاف صوبہ بھر میں احتجاجی ریلیاں اور مظاہرے کیے۔ پشاور، بونیر اور ملاکنڈ یونیورسٹی میں طلبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرے کیے۔مظاہروں میں شریک طلبہ نے ہاتھوں میں کتبے اور پلے کارڈ

گلوبل صمود فلوٹیلا واقعہ کے خلاف خیبرپختونخوا میں مظاہرے، امدادی کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ Read More »

خیبرپختونخوا میں سکولوں اور اساتذہ کے حوالے سے اہم فیصلے

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے گڈ گورننس روڈ میپ اصلاحات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ سکولوں کے طلباء کے لیے کھیلوں کے مقابلے منعقد کئے جائیں

خیبرپختونخوا میں سکولوں اور اساتذہ کے حوالے سے اہم فیصلے Read More »

پشاور، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے انکلوژرز 1992 کی فاتح ٹیم کے ناموں سے منسوب کرنے کی منظوری

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کے انکلوژرز کو 1992 ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں سے منسوب کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ محکمہ کھیل کی جانب سے یہ تجویز حکومت کو پیش کی گئی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ قومی تاریخ کے اس

پشاور، عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کے انکلوژرز 1992 کی فاتح ٹیم کے ناموں سے منسوب کرنے کی منظوری Read More »

اب قطار نہ انتظار، نادرا کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان

اسلام آباد:نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو آسانی فراہم کرنے کے لیے “پاک آئی ڈی ایپ” کے ذریعے اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔ اس سہولت کے تحت پاکستان کے کسی بھی حصے میں رہنے والے شہری نادرا دفاتر میں طویل انتظار سے بچ سکتے ہیں۔ صرف پاک آئی ڈی ایپ کے

اب قطار نہ انتظار، نادرا کی جانب سے شہریوں کے لیے بڑی سہولت کا اعلان Read More »

Scroll to Top