Web Desk

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کا جغرافیہ بدلنے کی بزدلانہ دھمکی

دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار بھارت وہ ضبط نہیں کرے گا جو آپریشن سندور 1 کے دوران کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار ایسا اقدام کیا جائے گا کہ پاکستان کو سوچنا پڑے گا کہ آیا وہ جغرافیہ […]

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کا جغرافیہ بدلنے کی بزدلانہ دھمکی Read More »

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عبداللطیف چترالی نےعدالت میں سرنڈر کردیا

9 مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی نے انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں خود کو قانون کے حوالے کر دیا۔ انہوں نے عدالت میں ایک درخواست دائر کی،جس میں مؤقف اپنایا گیا کہ پشاور ہائی کورٹ نے متعلقہ عدالت میں سرنڈر کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے عبداللطیف چترالی نےعدالت میں سرنڈر کردیا Read More »

آج مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کیا رہی؟ تفصیلات جانئے

آج سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں مستحکم رہی ہیں، تاہم فی تولہ سونا اب بھی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں جمعے کو فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3,865 ڈالر پر مستحکم رہی، جبکہ مقامی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 7

آج مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کیا رہی؟ تفصیلات جانئے Read More »

ایمل ولی کو پاکستان سے زیادہ افغانستان سے محبت ہے، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمل ولی کو پاکستان سے زیادہ افغانستان سے محبت ہے۔ انہوں نے ایمل ولی کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ اور ناقابل برداشت قرار دیا۔ طلال چودھری نے

ایمل ولی کو پاکستان سے زیادہ افغانستان سے محبت ہے، طلال چودھری Read More »

پشاور میں پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار شہید

پشاور میں کوہاٹ روڈ پر بالا ماڑی موبائل پولیس گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول دھماکے کا زخمی پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ شہید اہلکار ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا، دھماکے میں تین پولیس اہلکار اور چار شہری بھی زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اہلکار معمول کی گشت پر تھے، قمردین گڑھی کے علاقے میں

پشاور میں پولیس موبائل پر آئی ای ڈی دھماکے میں زخمی پولیس اہلکار شہید Read More »

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز، میجر (ر) طاہر صادق اور علی نواز اعوان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ رمنا میں درج مقدمہ نمبر 153/23 میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف یہ وارنٹس جاری کیےجو

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

پشاور، معمولی بارش نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی

پشاور میں معمولی بارش نے صوبائی حکومت کے نکاسی آب سے متعلق دعوؤں کی حقیقت کھول کر رکھ دی، صرف دس منٹ کی بارش کے بعد شہر کی اہم سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال روڈ، باڑہ گیٹ، نشتر آباد، گلبہار، ملک سعد فلائی اوور کا انٹرنس اور خیبر پختونخوا اسمبلی

پشاور، معمولی بارش نے حکومتی دعوؤں کی قلعی کھول دی Read More »

پشاور ہائیکورٹ میں پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایڈووکیٹ شبیر حسین گگیانی پر دھاوا بول دیا

چارسدہ میں ایڈوکیٹ عاصم شاہ کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایس ایچ او بہرہ مند شاہ کی پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے دوران صورتحال کشیدہ ہو گئی۔  ایس ایچ او بہرہ مند شاہ عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کے لیے اپنے وکیل شبیر حسین گگیانی کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے

پشاور ہائیکورٹ میں پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایڈووکیٹ شبیر حسین گگیانی پر دھاوا بول دیا Read More »

اگر خودداری ہے تو خیبر پختونخوا کے پانی کے واجبات فوری ادا کریں، مزمل اسلم کا مریم نواز پر طنز

خیبر پختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حالیہ بیانات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واقعی خودداری ہے تو پنجاب حکومت فوری طور پر خیبر پختونخوا کے پانی کے 64 ارب روپے کے واجبات ادا کرے۔ مزمل اسلم نے کہا کہ 78 سال بعد بھی مری

اگر خودداری ہے تو خیبر پختونخوا کے پانی کے واجبات فوری ادا کریں، مزمل اسلم کا مریم نواز پر طنز Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عالمی درجہ بندی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اگست 2025 کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریکارڈ توڑ پیش رفت کی جس کے نتیجے میں مارکیٹ میں 11.36 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک ماہ کے دوران نہ صرف ملکی سرمایہ کاروں کو بھاری منافع حاصل ہوا بلکہ عالمی سطح پر بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے عالمی درجہ بندی میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

Scroll to Top