ایشیا کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو4 وکٹوں سے ہرادیا
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے ہانگ کانگ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی، جبکہ ہانگ کانگ کی ٹیم تینوں میچز میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں ہانگ کانگ نے پہلے بیٹنگ […]
ایشیا کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ کو4 وکٹوں سے ہرادیا Read More »









