پشاور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے کی کارروائی، عمرہ ویزے پر غیر قانونی ملازمت کے لیے جانے والے 16 مسافر آف لوڈ
پشاور :ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرہ ویزے کی آڑ میں سعودی عرب جا کر غیر قانونی طور پر ملازمت کرنے کی کوشش کرنے والے 16 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ حکام کے مطابق یہ تمام افراد سعودی عرب جانے کے لیے عمرہ ویزہ استعمال کر […]










