Web Desk

26 نومبر احتجاج کیس! علیمہ خان کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ سامنے آ گیا

26 نومبر احتجاج کیس! علیمہ خان کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ سامنے آ گیا

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کو ہونے والے احتجاج کے مقدمے میں اہم فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے علیمہ خانم کی جانب سے دائر کی گئی بریت کی درخواست مسترد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج مقدمے کی سماعت […]

26 نومبر احتجاج کیس! علیمہ خان کی درخواست پر عدالت کا فیصلہ سامنے آ گیا Read More »

بھارتی وفد نے جنازے سے روکنے کی کوشش کی،ایاز صادق نے جنازے میں شرکت کی پوری کہانی بتا دی

بھارتی وفد نے جنازے سے روکنے کی کوشش کی،ایاز صادق نے جنازے میں شرکت کی پوری کہانی بتا دی

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے انکشاف کیا ہے کہ ڈھاکا میں سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کے جنازے میں شرکت کے دوران بھارتی وفد نے انہیں جنازہ گاہ جانے سے روکنے کی باقاعدہ کوشش کی، تاہم انہوں نے تمام دباؤ کو نظرانداز کرتے ہوئے بنگالی عوام کے درمیان کھڑے ہو کر نمازِ

بھارتی وفد نے جنازے سے روکنے کی کوشش کی،ایاز صادق نے جنازے میں شرکت کی پوری کہانی بتا دی Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ! ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

سونے کی قیمت میں اضافہ! ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 9ہزار 2سو روپے کا بڑا اضافہ ، عالمی منڈی میں 92ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس سونا 4424ڈالر پر آگیا تفصیلات کے مطابق مقامی اور عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سونا عوام

سونے کی قیمت میں اضافہ! ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ جانئے Read More »

پبلک سروس کمیشن ترمیمی بل

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس آج دوپہر 2 بجے، کون سا بل زیرِ غور ہوگا؟ جانئے

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر 2 بجے شروع ہوگا، جس کے لیے اسمبلی سیکریٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا ہے۔ اجلاس میں وقفہ سوالات اور توجہ دلانے کے نوٹس پیش کیے جائیں گے۔ ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں محکمہ مال، ماحولیات و جنگلی حیات، لیبر، جنگلات، آبکاری اور محاصل سے متعلق سوالات شامل

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس آج دوپہر 2 بجے، کون سا بل زیرِ غور ہوگا؟ جانئے Read More »

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے پٹوار سرکل میں اراضی کے ریکارڈ میں جعلسازی کے انکشاف کے بعد فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن سرکل

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف جعلسازی کا مقدمہ درج Read More »

اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر کشمکش! سپیکر ایاز صادق نے بالآخر واضح پیغام دے دیا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف میں محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے معاملے پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپنی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن میں اس حوالے سے اختلافات موجود ہیں اور متعدد ارکان نے رابطہ کر کے بتایا ہے

اپوزیشن لیڈر کی کرسی پر کشمکش! سپیکر ایاز صادق نے بالآخر واضح پیغام دے دیا Read More »

وینزویلا بحران کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

وینزویلا بحران کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

وینزویلا کے سیاسی بحران اور حالیہ کشیدہ صورتحال کے اثرات عالمی توانائی منڈیوں پر واضح طور پر دیکھے جا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایشیائی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں 0.63 فیصد کمی دیکھنے میں آئی، جس کے بعد برینٹ خام

وینزویلا بحران کے اثرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی Read More »

16 ہزار افغان شہریوں کو مزید قیام کی اجازت، حکومت نے بڑا فیصلہ کیوں کیا؟ اہم وجہ سامنے آگئی

اب تک کتنے لاکھ افغانی منتقل کیے جا چکے ہیں؟ محکمہ داخلہ نے اعداد و شمار جاری کر دیے

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور محکمہ داخلہ نے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اب تک 6 لاکھ 82 ہزار 141 افغان شہری افغانستان منتقل کیے جا چکے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق ان میں 69 ہزار 431 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز

اب تک کتنے لاکھ افغانی منتقل کیے جا چکے ہیں؟ محکمہ داخلہ نے اعداد و شمار جاری کر دیے Read More »

پی ٹی آئی سے مذاکرات؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا واضح اعلان،کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی

وفاقی وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے پی ٹی آئی اور اس کے بانی عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنی ذات کے علاوہ کوئی ایجنڈا نہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں

پی ٹی آئی سے مذاکرات؟ وزیر دفاع خواجہ آصف کا واضح اعلان،کھلاڑیوں کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

شدید سردی اور بارشیں؟ آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

شدید سردی اور بارشیں؟ آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں، جہاں برفباری کے باعث پہاڑ سفید ہو گئے اور جھیلیں جم گئیں۔ اس موسم نے آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات پر رونقیں بڑھا دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد خشک سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہے، اور شہر

شدید سردی اور بارشیں؟ آئندہ 24 گھنٹے میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

Scroll to Top