Web Desk

لکی مروت میں خوفناک دھماکہ،نجی فیکٹری جانیوالی بس پر بم حملہ، شہری ہلاک ، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں لکی سیمنٹ فیکٹری جانے والی نجی بس پر بم حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے تھانہ لکی سٹی کی حدود میں ناورخیل موڑ کے قریب پیش آیا، […]

لکی مروت میں خوفناک دھماکہ،نجی فیکٹری جانیوالی بس پر بم حملہ، شہری ہلاک ، متعدد زخمی Read More »

اپوزیشن اتحاد سڑکوں پر آنے کو تیار؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوامی رابطہ مہم کا اعلان کر دیا

اپوزیشن اتحاد سڑکوں پر آنے کو تیار؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوامی رابطہ مہم کا اعلان کر دیا

ٹی ٹی اے پی کی تین روزہ عوامی رابطہ مہم، اسلام آباد سے لاہور تک سیاسی سرگرمیوں کا آغاز، اہم رہنما عوام سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان (ٹی ٹی اے پی) نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو 8 جنوری بروز جمعرات سے شروع

اپوزیشن اتحاد سڑکوں پر آنے کو تیار؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے عوامی رابطہ مہم کا اعلان کر دیا Read More »

کارکردگی صفر، 13 سال کہاں گئے؟ امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا

کارکردگی صفر، 13 سال کہاں گئے؟ امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا

وفاقی وزیر برائے امورکشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت 13 سالہ اقتدار کے باوجود عوام کو کوئی قابلِ ذکر ریلیف یا ترقی نہیں دے سکی۔ مالاکنڈ میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا

کارکردگی صفر، 13 سال کہاں گئے؟ امیر مقام نے خیبر پختونخوا حکومت کا کچا چٹھا کھول دیا Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم حق خودارادیت منارہے ہیں۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں شدید سردی کے باوجود رات کو آزادی چوک سے مشعل بردار ریلی نکالی گئی اور بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا۔ یاد رہے کہ 5 جنوری 1949ء کو اقوام متحدہ کی سلامتی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں Read More »

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

کراچی: پاکستان کی سیاست میں عوامی رابطے اور قومی معیشت میں اہم کردار ادا کرنے والے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 98 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کو عوامی لیڈر کے طور پر جانا جاتا ہے جنہوں نے سیاست کو محلات سے گلی کوچوں تک پہنچایا اور قوم

پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ آج منائی جا رہی ہے Read More »

راتوں رات کراچی میئر نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واضح کیا ہے کہ کراچی میں کسی شخص کے آنے پر کوئی پابندی نہیں ہے اور اگر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی شہر آئیں گے تو انہیں مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کہی۔ مرتضیٰ وہاب نے کہا

راتوں رات کراچی میئر نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

وینزویلا کے صدر کو دہشت گردی کے الزامات پر آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

نیویارک: وینزویلا کے صدر نکولس مادوروکو آج مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جہاں ان کے خلاف منشیات اور دہشت گردی سے متعلق الزامات کے تحت مقدمے کی کارروائی کا آغاز متوقع ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نکولس مادورو پر منشیات کی اسمگلنگ اور دہشت گرد تنظیموں کی معاونت سے متعلق

وینزویلا کے صدر کو دہشت گردی کے الزامات پر آج عدالت میں پیش کیا جائے گا Read More »

خیبرپختونخوا میں امن کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دیرپا امن و استحکام کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔ بنوں اور لکی مروت میں خوارج کے خلاف کیے گئے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ

خیبرپختونخوا میں امن کو نقصان پہنچانے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا، محسن نقوی Read More »

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا، دیگر کھلاڑی آج روانہ ہوں گے

لاہور:قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا چار کھلاڑیوں پر مشتمل پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا ہے، جہاں ٹیم آئندہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ پہلے گروپ میں شاداب خان، رانا فہیم اشرف، وسیم جونیئر اور سلمان مرزا شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن، باؤلنگ کوچ ایشلے

قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا پہلا گروپ کولمبو پہنچ گیا، دیگر کھلاڑی آج روانہ ہوں گے Read More »

سلمان اکرم راجہ کا بیرسٹر گوہر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان، پارٹی مؤقف کے خلاف قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے حالیہ بیان سے واضح لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے اسے پارٹی مؤقف کے خلاف قرار دے دیا ہے۔ سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر کا بیان نہ صرف نامناسب تھا بلکہ پارٹی کی

سلمان اکرم راجہ کا بیرسٹر گوہر کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان، پارٹی مؤقف کے خلاف قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top