کیپٹن اصمد شہید اور ساتھیوں کو پنجاب پولیس کا خراجِ تحسین
کیپٹن اصمد شہید اور ان کے ساتھیوں کو پنجاب پولیس کی جانب سے بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ کیپٹن اصمد شہید کے جسدِ خاکی کو ٹریفک پولیس لاہور کے میموریل پائلٹ اسکواڈ نے باوقار انداز میں لیڈ کیا۔ اس موقع پر سٹی ٹریفک پولیس لاہور کے افسران اور اہلکاروں نے مال روڈ کے تمام […]
کیپٹن اصمد شہید اور ساتھیوں کو پنجاب پولیس کا خراجِ تحسین Read More »










