خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات کی رینکنگ کی منظوری دیدی
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے سال کے آغاز پر صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک تاریخی اور تعلیم دوست اقدام اٹھاتے ہوئے جامعات کے لیے صوبائی سطح پر رینکنگ نظام کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے خیبرپختونخوا جامعات رینکنگ […]
خیبرپختونخوا حکومت نے جامعات کی رینکنگ کی منظوری دیدی Read More »










