Web Desk

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر ترقیاں

پشاور: انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کی قیادت میں پولیس فورس کی فلاح و بہبود سے متعلق اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تسلسل میں طویل عرصے سے زیر التواء ترقی کے کیسز نمٹاتے ہوئے 110 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی ہے، جس کا […]

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر ترقیاں Read More »

پاکستان میں مہنگائی اور معاشی استحکام کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ جاری

بلومبرگ نے پاکستان کی معیشت سے متعلق نئی رپورٹ جاری کی ہےجس میں ملک میں مہنگائی میں واضح کمی اور پالیسی سطح پر استحکام کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں قیمتوں کا دباؤ کم ہو رہا ہے اور معاشی نظم و نسق میں بہتری آ رہی ہے۔ دسمبر کے

پاکستان میں مہنگائی اور معاشی استحکام کے حوالے سے بلومبرگ کی رپورٹ جاری Read More »

18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ، فیصل کنڈی سے ملاقات کی

18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء نے گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ کیا اور فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی۔ فیصل کریم کنڈی نے ورکشاپ کے شرکاء کو گورنر ہاؤس پشاور آمد پر خوش آمدید کہا اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ شرکاء ورکشاپ نے صوبہ میں امن و امان، یونیورسٹیوں کے امور،

18 ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء کا گورنر ہاؤس پشاور کا دورہ، فیصل کنڈی سے ملاقات کی Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب

وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کا بینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعہ کے روز صبح 10 بجے ہوگا جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف خود کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں تباہ ہونے والے اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون کی تفصیلات سامنے آگئیں اجلاس کے دوران پنجاب کے ماڈل پر بلدیاتی

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب Read More »

پاکستان میں شرح خواندگی میں اضافہ

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال کے دوران ملک میں شرحِ خواندگی میں صرف 3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پنجاب میں خواندگی کی شرح 68 فیصد رہی جبکہ بلوچستان میں یہ سب سے کم یعنی 49 فیصد پائی گئی۔ سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

پاکستان میں شرح خواندگی میں اضافہ Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی انتھک محنت، غیر معمولی لگن اور مسلسل کوششوں سے مشترکہ دفاعی معاہدہ ممکن ہوا، وزیراعظم شہبازشریف

کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کو ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کوہاٹ میں حال ہی میں دریافت ہونے والے تیل و گیس کے ذخیرے پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ ملکی توانائی وسائل کی دریافت اور ترقی قومی معاشی استحکام کے لیے نہایت اہم ہے۔

کوہاٹ میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت، وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد Read More »

این سی سی آئی اے کی ہری پور میں بڑی کارروائی

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے ہری پورمیں بڑی کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ جاری اعلامیے کے مطابق این سی ایم ای سی کی سائبر ٹپ لائن پر کارروائی گئی اور ملزم وقاص احمد کو ہری پور سے گرفتار کرلیا گیا۔  بتایا گیا

این سی سی آئی اے کی ہری پور میں بڑی کارروائی Read More »

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے حوالے سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کی تعریف

اسلام آباد:انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل ماریانو گروسی نے آسٹریا کے شہر ویانا میں قائم آئی اے ای اے کے ہیڈ کوارٹرز سے جاری اپنے خصوصی تہنیتی پیغام میں کینسر کے خلاف جنگ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ آئی اے

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی نیوکلیئر ٹیکنالوجی کے پر امن استعمال کے حوالے سے پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے کردار کی تعریف Read More »

افغانستان میں تباہ ہونے والے اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون کی تفصیلات سامنے آگئیں

افغانستان کے صوبہ وردگ کے دارالحکومت میدان شہر کے مضافاتی علاقے میں ایک بھارتی ڈرون گر کر تباہ ہو گیا ہے، جس کی تصاویر اور ابتدائی رپورٹوں کے مطابق یہ اسرائیلی ماڈل Heron UAV سے مماثل دکھائی دیتا ہے۔ ذرائع کے مطابق جائے حادثہ کی تصاویر میں واضح ہے کہ تباہ ہونے والا ڈرون درمیانی

افغانستان میں تباہ ہونے والے اسرائیلی ساختہ بھارتی ڈرون کی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

سٹار بلے بازبابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کےسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں ایک اور نمایاں سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ڈاکلینڈ، میلبرن میں کھیلے گئے مقابلے میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی جانب سے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز کے خلاف اہم نصف سنچری اسکور کی، جس کی بدولت ان کی

سٹار بلے بازبابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی Read More »

Scroll to Top