Web Desk

عوام کے لیے خوشخبری: سستی الیکٹرک گاڑیاں جلد مارکیٹ میں آئیں گی

حکومت کی جانب سے درآمد شدہ الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) پر ٹیکس عائد کرنے کی کوششیں جاری ہیں تاکہ ٹرانسپورٹ کے شعبے پر سالانہ تقریباً 9 ارب ڈالر کے درآمدی بوجھ میں کمی لائی جا سکے۔ یہ بات پیر کے روز سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں بتائی گئی، جس […]

عوام کے لیے خوشخبری: سستی الیکٹرک گاڑیاں جلد مارکیٹ میں آئیں گی Read More »

K9 یونٹ نے 2025 میں دہشت گردوں کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا، آئی جی خیبر پختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے K9 یونٹ نے 2025 کے دوران صوبے میں امن و امان قائم رکھنے اور دہشت گردی کے تدارک میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے یونٹ کی سالانہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے افسران اور جوانوں کی پیشہ ورانہ

K9 یونٹ نے 2025 میں دہشت گردوں کے لیے کوئی راستہ نہیں چھوڑا، آئی جی خیبر پختونخوا Read More »

انتشاری ٹولے کی سیاست ہی سومنات بنے گی،احسن اقبال

پاکستان کی معیشت کی راہ میں تبدیلی، صنعتی ترقی اور جی ڈی پی میں واضح بہتری

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت میں پہلی سہ ماہی 2025-26 میں قابلِ قدر ترقی دیکھی گئی ہے، جس کے مطابق ملک کا مجموعی داخلی پیداوار (GDP) 3.71 فیصد بڑھ گیا ہے۔ یہ گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی کے مقابلے میں 2.15 فیصد زیادہ ہے، جو معیشت کے راستے میں واضح تبدیلی اور مثبت رجحان

پاکستان کی معیشت کی راہ میں تبدیلی، صنعتی ترقی اور جی ڈی پی میں واضح بہتری Read More »

سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت دہشتگردی صوبے کے چند علاقوں تک محدود رہ گئی، فیصل کریم کنڈی

پشاور : گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشتگردی پورے صوبے میں نہیں بلکہ چند مخصوص علاقوں تک محدود ہے۔ انہوں نے یہ بات ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور صوبے میں امن قائم رکھنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی کوششوں کو سراہا۔ گورنر نے کہا کہ زراعت کو ترقی

سکیورٹی فورسز کی قربانیوں کی بدولت دہشتگردی صوبے کے چند علاقوں تک محدود رہ گئی، فیصل کریم کنڈی Read More »

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان منتشر، پولیس نے واٹر کینن استعمال کر کے میدان سنبھال لیا

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور رہنماؤں کے درمیان احتجاجی مظاہرے کے دوران ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ کارکنان سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے آئے تھے، تاہم جیل حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی، جس پر کارکنان

اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کارکنان منتشر، پولیس نے واٹر کینن استعمال کر کے میدان سنبھال لیا Read More »

نئے سال پر ایس ایس پی آپریشنز پشاور کا سخت پیغام، شہریوں کے لیے وارننگ جاری

پشاور : ایس ایس پی آپریشنز فرحان خان نے نئے سال کی آمد کے موقع پر شہریوں کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور لاپرواہ ڈرائیونگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ ایک ویڈیو پیغام میں فرحان خان نے واضح کیا کہ نئے سال کی خوشی کے

نئے سال پر ایس ایس پی آپریشنز پشاور کا سخت پیغام، شہریوں کے لیے وارننگ جاری Read More »

ارشد ندیم کی مہارت پر فیفا کے صدر بھی داد دینے پر مجبور

دبئی : پاکستان کے اولمپک اسٹار جیولین تھرور ارشد ندیم کی دبئی میں فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران ہوئی، جس میں دنیائے کھیل کی نامور شخصیات بھی موجود تھیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان

ارشد ندیم کی مہارت پر فیفا کے صدر بھی داد دینے پر مجبور Read More »

بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، اسٹریٹ موومنٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں، رانا ثناء

اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتے اور اسٹریٹ موومنٹ میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےرانا ثناء اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی ہم سے ہاتھ

بانی پی ٹی آئی مذاکرات نہیں چاہتے، اسٹریٹ موومنٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں، رانا ثناء Read More »

خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اور بوندا باندی، سردی میں اضافہ

پشاور: پشاور اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث موسم سرد اور غیر معمولی طور پر خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں صبح سے آسمان پر کالے بادل چھائے ہوئے ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں سرد ہوا

خیبرپختونخوا میں ہلکی بارش اور بوندا باندی، سردی میں اضافہ Read More »

ملاقات کی بھیک میں اپنوں کا بھی ہاتھ ہے، تحریک اپنی جگہ مگر مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمارے لیے نظام ساکت ہوچکا ہے اور موجودہ حالات دیکھ کر لگتا ہے کہ 2026 بھی سزاؤں کا سال ہوگا۔ صاحبِ اقتدار لوگ کوئی طریقہ نکالیں تاکہ حالات بہتر ہوں۔ اڈیالہ جیل کے داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر

ملاقات کی بھیک میں اپنوں کا بھی ہاتھ ہے، تحریک اپنی جگہ مگر مذاکرات کا کوئی متبادل نہیں: بیرسٹر گوہر Read More »

Scroll to Top