کینیڈا جانیوالے پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری
کینیڈا میں مستقل رہائش حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔ کینیڈا میں مستقل سکونت اختیار کرنے میں دلچسپی رکھنے والے افراد فیڈرل اسکلڈ ورکر پروگرام کے ذریعے ایکسپریس انٹری سسٹم کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اس پروگرام کے تحت پاکستانی شہریوں سمیت دنیا بھر سے ہنر […]
کینیڈا جانیوالے پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »










