ہم تیار ہیں، مگر پی ٹی آئی نے ہر پیشکش مسترد کر دی، خواجہ آصف کا سخت ردعمل سامنے آ گیا
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے ہر وقت تیار ہے، لیکن پی ٹی آئی کا رویہ توہین آمیز اور مذاکرات سے انکار پر مبنی ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم نے تین سے چار بار مذاکرات کی پیشکش کی، مگر اس کے باوجود پی ٹی آئی نے […]










