ہنگو میں امن و امان کے قیام کے لیے انتظامیہ، پولیس اور مشران کا مشترکہ گرینڈ جرگہ
ہنگو: ہنگو میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر ہنگو کے دفتر میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس افسران، امن کمیٹی کے اراکین، اہلِ سنت و اہلِ تشیع کے معزز مشران، قبائلی عمائدین اور صحافیوں نے شرکت کی۔ گرینڈ جرگہ کے آغاز پر ہنگو پولیس […]
ہنگو میں امن و امان کے قیام کے لیے انتظامیہ، پولیس اور مشران کا مشترکہ گرینڈ جرگہ Read More »










