Web Desk

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 69 لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم تقسیم کی جائے گی، جو کہ گزشتہ ایڈیشن کے مقابلے میں 53 فیصد زیادہ ہے۔ انعامی رقم کی تفصیلات درج ذیل ہیں: فاتح ٹیم: 22 […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کی انعامی رقم کا اعلان کر دیا Read More »

پشاور میں چینی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن، دکان سیل، مالک گرفتار

پشاور۔ صوبائی دارالحکومت میں چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور فوڈ کنٹرولر نے کارخانو مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک دکان سیل کر دی اور مالک کو گرفتار کر لیا۔ اعلیٰ حکام کی ہدایات پر مرحبہ مارکیٹ، کارخانو بازار سمیت مختلف مقامات پر آپریشن کیا گیا تاکہ

پشاور میں چینی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن، دکان سیل، مالک گرفتار Read More »

IG KP and Chief Secretary KP

خیبرپختونخوا میں اہم تعیناتیاں “کچھ لو، کچھ دو” فارمولےکے تحت ہوئیں

سلمان یوسفزئی پشاور۔ خیبرپختونخوا میں چیف سیکریٹری اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس کی تعیناتی وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان “کچھ لو، کچھ دو” فارمولے کے تحت عمل میں لائی گئی، ذرائع کے مطابق دونوں تقرریوں پر ایک ماہ قبل اتفاق ہو چکا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی پولیس کی تعیناتی

خیبرپختونخوا میں اہم تعیناتیاں “کچھ لو، کچھ دو” فارمولےکے تحت ہوئیں Read More »

Government files record

خیبر پختونخوا حکومت کا اثاثہ جات کا جامع ڈیٹا بیس مرتب کرنے کا فیصلہ

شاہد جان پشاور. خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں اپنے مستقل اور غیر منقولہ اثاثوں کا ڈیٹا بیس مرتب کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد شفافیت کو فروغ دینا، وسائل کی مؤثر تقسیم کو یقینی بنانا اور سرکاری اثاثہ جات کی پائیداری کو برقرار رکھنا ہے۔ پختون ڈیجیٹل کو دستیاب

خیبر پختونخوا حکومت کا اثاثہ جات کا جامع ڈیٹا بیس مرتب کرنے کا فیصلہ Read More »

افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام، 30 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے  پانچ مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 12 اور 13 فروری کی شب خیبرپختونخوا میں انٹیلیجنس بنیاد پر پانچ مختلف کارروائیاں کیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے کولاچی میں کارروائی

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ بڑھ گئی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے  تین ملکی سیریز کے فائنل میں پہنچنے کے بعد ٹکٹوں کی مانگ بڑھ گئی۔ شائقین آن لائن کے ساتھ ساتھ نجی کوریئر کمپنی کے برانچ جاکر ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تاریخی کامیابی کے بعد تین ملکی سیریز کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،فائنل میچ کے ٹکٹوں کی مانگ بڑھ گئی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کی سعودی عرب میں ملاقات متوقع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنھبالنے کے بعد پہلی بار روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے سعودی عرب میں ملاقات کریں گے، رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے یہ اعلان روسی رہنما کے ساتھ تقریباً 90 منٹ کی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد کیا امریکی صدر نے کہا کہ ملاقات کی تاریخ طے نہیں کی گئی

ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر پیوٹن کی سعودی عرب میں ملاقات متوقع Read More »

LNG Gas

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت کی جانب سے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کیلئے ایل

ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

Medical Health

میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ

لک بھر میں ادویات اور میڈیکل ٹیسٹ کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری کے دوران صحت کی سہولیات 1.27 فیصد تک مہنگی ہوئیں ، میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ ہوا ، سالانہ بنیادوں پر میڈیکل ٹیسٹ 15.16 فیصد تک مہنگے ہوئے۔ یہ بھی

میڈیکل ٹیسٹ کی فیسوں میں مزید 5.36 فیصد اضافہ Read More »

Chief Secretary KP

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تبدیل، شہاب علی شاہ نئے چیف سیکرٹری تعینات

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری کو تبدیل کرتے ہوئے شہاب علی شاہ کو صوبے کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نئے چیف سیکرٹری کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، بلوچستان

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تبدیل، شہاب علی شاہ نئے چیف سیکرٹری تعینات Read More »

Scroll to Top