ZEB

مسجد قاسم علی خان پشاور نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا،عیدالفطر بروز ہفتہ ہوگی

پشاور کی تاریخی مسجد قاسم علی خان کی رویت ہلال کمیٹی کو بھی شوال کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد کمیٹی نے کل روزہ رکھنے اور بروز ہفتہ عید الفطر منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ مسجد قاسم علی خان کی مقامی رویت ہلال کمیٹی نے بتایا […]

مسجد قاسم علی خان پشاور نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کر دیا،عیدالفطر بروز ہفتہ ہوگی Read More »

خیبرپختونخوا کےچند اضلاع میں بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مقامی ہلال کمیٹیوں نے چاند کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد کل بروز جمعہ 20 مارچ کو عید الفطر منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ ضلع مردان کی ہلال کمیٹی کے صدر شیخ حبیب الرحمٰن نے بتایا کہ ضلع کے مختلف علاقوں سے چاند کی 17 شرعی شہادتیں موصول

خیبرپختونخوا کےچند اضلاع میں بروز جمعہ عید الفطر منانے کا اعلان Read More »

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی، ہمارا بھی اس فیصلے سے اتفاق ہے،پشاور کی زونل کمیٹی کا اعلان

زونل رویت ہلال کمیٹی پشاور نے شوال المکرم کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کی مکمل تائید کر دی ہے۔ پشاور میں منعقدہ زونل کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے کسی بھی مقام سے چاند کی کوئی

عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ ہوگی، ہمارا بھی اس فیصلے سے اتفاق ہے،پشاور کی زونل کمیٹی کا اعلان Read More »

روس، چین، ایران اورسعودیہ کا اعتماد،بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کوحیران کن قرار دے دیا

معروف بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی کے تازہ تجزیے کے مطابق پاکستان عالمی سیاست کے حریف بلاکس کے درمیان ایک انتہائی کامیاب تزویراتی توازن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے جس کے باعث اسے روس اور چین جیسی بڑی طاقتوں سمیت اہم علاقائی ممالک کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا

روس، چین، ایران اورسعودیہ کا اعتماد،بھارتی دفاعی تجزیہ نگارپراوین ساہنی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کوحیران کن قرار دے دیا Read More »

باجوڑ کی مختلف مساجد میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کے اعلانات

باجوڑ کی مختلف مساجد میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کے اعلانات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کے باقاعدہ اعلان کے باوجود ضلع باجوڑ کی مختلف مساجد سے کل بروز جمعہ عیدالفطر منانے کے اعلان کئے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق باجوڑ کے مختلف علاقوں میں مساجد کے لاؤڈ اسپیکرز پر کل بروز جمعہ 20مارچ کو عید الفطر منانے کے اعلانات

باجوڑ کی مختلف مساجد میں کل بروز جمعہ عید الفطر منانے کے اعلانات Read More »

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ،مولاناعبدالخبیرآزاد نے اعلان کردیا

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں کہیں بھی شوال المکرم 1447ھ کا چاند نظر نہ آنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی ،مولاناعبدالخبیرآزاد نے اعلان کردیا Read More »

خیبرپختونخواحکومت کا عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت اور پشاور ہائیکورٹ نے عیدالفطر 1447ھ کے موقع پر عام تعطیلات کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کے سلسلے میں جمعرات، جمعہ اور ہفتہ تین روزہ عام تعطیل ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اتوار اور پیر کی چھٹیاں شامل ہونے کے باعث سرکاری ملازمین

خیبرپختونخواحکومت کا عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان Read More »

ملائیشیا اوربنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

ملائیشیا اوربنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

بنگلادیش اور ملائیشیا میں شوال المکرم 1447ھ کا چاند نظر نہیں آیا جس کے بعد دونوں ممالک میں عید الفطر 21 مارچ بروز ہفتہ منانے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ بنگلادیشی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کی شرعی شہادت موصول نہیں ہوئی، اس لیے جمعہ کو

ملائیشیا اوربنگلادیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا Read More »

مرکزی کمیٹی کواب تک چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،مولاناعبدالخبیرآزاد

شوال المکرم 1447ھ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس وفاقی دارالحکومت میں جاری ہے، تاہم اب تک ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں جس میں مختلف مکاتبِ فکر کے جید

مرکزی کمیٹی کواب تک چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ،مولاناعبدالخبیرآزاد Read More »

پاکستان کا امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر شدید ردعمل؛ میزائل پروگرام کو خالصتاً دفاعی قرار دے دیا

پاکستان نے امریکی ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس کی جانب سے پاکستانی میزائل صلاحیتوں سے متعلق دیے گئے حالیہ بیان کو قطعی طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے حقیقت سے منافی قرار دے دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرا بی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان کی تزویراتی صلاحیتیں

پاکستان کا امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر شدید ردعمل؛ میزائل پروگرام کو خالصتاً دفاعی قرار دے دیا Read More »

Scroll to Top