ZEB

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک، 11 زخمی،ایک اہلکار شہید

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسزنے انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گردوں کو ہلاک اور 11 کو شدید زخمی کر دیا۔ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کا ٹھکانا بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں سیکیورٹی فورسز کا ایک […]

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک، 11 زخمی،ایک اہلکار شہید Read More »

ہمت ہے تو آؤ لانگ مارچ کرو، پی ٹی آئی والے بزدل ہیں،عطاء اللہ تارڑ

ہمت ہے تو آؤ لانگ مارچ کرو، پی ٹی آئی والے بزدل ہیں،عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کھلا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان میں ہمت ہے تو آ کر لانگ مارچ کریں۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو بزدل قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ ہمیشہ لانگ مارچ اور دھرنوں کی سیاست سے بھاگتے

ہمت ہے تو آؤ لانگ مارچ کرو، پی ٹی آئی والے بزدل ہیں،عطاء اللہ تارڑ Read More »

خیبر پختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال پیشگوئی

خیبر پختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال پیشگوئی

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں کے لیے 30 ستمبر تک شدید بارشوں، ژالہ باری اور ندی نالوں میں ممکنہ طغیانی کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 25 اور 26 ستمبر کو مغربی ہواؤں

خیبر پختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال پیشگوئی Read More »

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

ملک بھر میں مسلسل 5 روز کی کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے مقامی صرافہ بازاروں میں سونا ایک بار پھر ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 4 ہزار

پاکستان میں سونا ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا Read More »

پی ٹی آئی کا 5اکتوبر تک لانگ مارچ موخرکرنے کا فیصلہ ،ذرائع

پی ٹی آئی کا 5اکتوبر تک لانگ مارچ موخرکرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب تجویز کردہ اپنا لانگ مارچ مؤخر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد اب یہ مارچ 5 اکتوبر کو کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق لانگ مارچ کے التوا کی بنیادی وجہ وفاقی حکومت کی موثر اور سخت حکمت

پی ٹی آئی کا 5اکتوبر تک لانگ مارچ موخرکرنے کا فیصلہ Read More »

بلوچستان کے ضلع تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی، ایران فرار ہونے کے دوران کالعدم بی ایل ایف کا اہم دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع تمپ کی تحصیل مند میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے پاک ایران سرحد کے ذریعے ایران فرار ہونے کی کوشش کرنے والے کالعدم بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف )کے ایک اہم دہشت گرد کو ڈھیر کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے

بلوچستان کے ضلع تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی موثر کارروائی، ایران فرار ہونے کے دوران کالعدم بی ایل ایف کا اہم دہشت گرد ہلاک Read More »

ستمبر پی ٹی آئی لانگ مارچ: پشاور پولیس کو تمام تر سیاسی سرگرمیوں اور معاونت سے دور رہنے کی سخت ہدایت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے پیش نظر پشاور پولیس انتظامیہ نے تمام افسران اور اہلکاروں کے کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ اس سلسلے میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور نے ایک اہم

ستمبر پی ٹی آئی لانگ مارچ: پشاور پولیس کو تمام تر سیاسی سرگرمیوں اور معاونت سے دور رہنے کی سخت ہدایت Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

 وفاقی حکومت کی ہدایات اور اوگرا کی سفارشات پر وزاتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہےجس کا اطلاق 25 ستمبر 2026ء سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہےجس کے بعد ڈیزل کی نئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

علی امین گنڈاپور مجوزہ پولیس ایکٹ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے

علی امین گنڈاپور مجوزہ پولیس ایکٹ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے

خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مجوزہ پولیس ایکٹ میں کی جانے والی تبدیلیوں اور اصلاحات پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں آئی جی خیبرپختونخوا کو انتظامی اور مالی اختیارات دینے کا بنیادی مقصد پولیس فورس کو بااختیار اور مضبوط بنانا تھا۔ نجی ٹی

علی امین گنڈاپور مجوزہ پولیس ایکٹ کے خلاف کھل کر میدان میں آگئے Read More »

خیبر پختونخوا میں محکمہ ایجوکیشن کے 17 اعلی افسران کے تبادلے اور تعنیاتیاں

محمد اعجاز آفریدی حکومت خیبر پختونخوا کے ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ( ایچ آر ایم ) نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم (ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن) میں گریڈ 19 سے 20 میں باقاعدہ ترقیاں پانے والے 17 میل ٹیچنگ کیڈر افسران کے انتظامی تبادلوں اور ایڈجسٹمنٹ کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ ایچ آر

خیبر پختونخوا میں محکمہ ایجوکیشن کے 17 اعلی افسران کے تبادلے اور تعنیاتیاں Read More »

Scroll to Top