ZEB

پی ٹی آئی کا احتجاج،اٹک پل سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اہم راستے بند

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد نوشہرہ سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اہم داخلی و خارجی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک معطل کر دی ہے۔ یہ احتجاج بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ان کے ذاتی معالج تک رسائی دینے اور الشفاء اسپتال میں ان کی […]

پی ٹی آئی کا احتجاج،اٹک پل سمیت خیبر پختونخوا کے تمام اہم راستے بند Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئی

سابق انگلش آل راؤنڈر معین علی نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار ورلڈ کپ کے بڑے مقابلوں بالخصوص پاک بھارت ٹاکرے میں پاکستان کا پلہ بھاری رہے گا اور گرین شرٹس پہلی بار بھارت کو پچھاڑ کر ٹرافی جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں معین علی کا کہنا تھا کہ

ٹی 20 ورلڈ کپ کون جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر معین علی کی پیشگوئی Read More »

خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں مغربی ہواؤں کے ایک نئے سلسلے کی آمد کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث 16 اور 17 فروری کو بارش اور گرج چمک کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع بشمول وزیرستان، بنوں، ڈی آئی خان اور کرم میں 16

خیبرپختونخوا کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی Read More »

آپریشن غضب للحق، افغان طالبان کے 527 کارندے ہلاک، 755 سے زائد زخمی ہوگئے ،وزیر اطلاعات عطاتارڑ

عمران خان کی آنکھ کا علاج ماہرین امراض چشم کریں گے، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی،عطاء تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ اور علاج ایک خصوصی طبی ادارے میں ماہرینِ امراضِ چشم کریں گے۔ ایکس پر جاری بیان میں عطاء اللہ تارڑنے بتایا کہ اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ بھی سپریم

عمران خان کی آنکھ کا علاج ماہرین امراض چشم کریں گے، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کی جائے گی،عطاء تارڑ Read More »

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی

اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق یہ بات چیت گزشتہ روز ہوئی، تاہم اس کے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ وفاقی وزیر نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ عمران خان کو ان کے بچوں

عمران خان کی بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی Read More »

پشاور،پسندیدہ نمبر پلیٹس کی نیلامی،داوڑ 1نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے

پشاور کے قیوم اسپورٹس کمپلیکس کے ارینا ہال میں پرسنلائزڈ مارکس چوائس نمبر پلیٹس کی ایک تاریخی نیلامی منعقد ہوئی جس میں کروڑوں روپے کی بولیاں لگائی گئیں۔ اس نیلامی کی سب سے بڑی خاص بات داوڑ 1نمبر پلیٹ کی ریکارڈ قیمت پر فروخت رہی، جسے انضمام الحق نامی خریدار نے 17 کروڑ 50 لاکھ

پشاور،پسندیدہ نمبر پلیٹس کی نیلامی،داوڑ 1نے سارے ریکارڈ توڑ دیئے Read More »

ریاض کے عالمی دفاعی میلے میں پاکستان کی باوقار موجودگی

تحریر: ایاب احمد سعودی ہم منصب کی پرخلوص دعوت پر پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ریاض میں منعقدہ ’ورلڈ ڈیفنس شو‘ میں شرکت کی ۔ایک ایسا ایونٹ جو انتہائی قلیل مدت میں دفاع اور سلامتی کے عالمی افق پر خود کو ایک بااثر ترین پلیٹ فارم کے طور پر منوا چکا ہے۔

ریاض کے عالمی دفاعی میلے میں پاکستان کی باوقار موجودگی Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن جاری

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ ؟شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 55 پیسے فی لٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی ابتدائی ورکنگ تیار کرلی گئی ہے جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے اور ڈیزل کی قیمت

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ ؟شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی Read More »

وراثت میں خواتین کا حق :وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت

کامران علی شاہ نیب خیبر پختونخوا نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایک اور اہم ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم فاضل خان کو پشاور کی احتساب عدالت کے جج محمد ظفر کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے ملزم کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل میں بڑی پیش رفت Read More »

حماس کے ترجمان کی غزہ پیس بورڈ میں پاکستان کے کردار کی تعریف

حماس کے ترجمان خالد قدومی نے غزہ میں قیامِ امن کے لیے قائم کردہ “غزہ پیس بورڈ” میں پاکستان کے متحرک اور کلیدی کردار کی بھرپور تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ مشکل کی ہر گھڑی میں اپنے فلسطینی بھائیوں

حماس کے ترجمان کی غزہ پیس بورڈ میں پاکستان کے کردار کی تعریف Read More »

Scroll to Top