وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم کو خط ارسال
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا مالی رقوم کی مسلسل عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیرِاعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم کو خط ارسال Read More »










