شرح سود سے متعلق اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی سامنے آگئی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق آئندہ دو ماہ کے لیے پالیسی ریٹ 10.5 فیصد ہی رہے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے پالیسی بیان میں کہا کہ مہنگائی کی موجودہ شرح تقریباً 7.4 فیصد […]
شرح سود سے متعلق اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی سامنے آگئی Read More »










