ZEB

متحدہ عرب امارات کا ویزوں سے متعلق بڑا فیصلہ جاری

متحدہ عرب امارات نے زائد المعیاد (ایکسپائر) ویزے رکھنے والے افراد کے لیے قوانین میں بڑی نرمی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر ممالک میں مقیم رہائشیوں کو واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان متحدہ عرب امارات حکومت کے مطابق اس نئے فیصلے کے تحت ایسی تمام افراد جن کی ریزیڈنسی ایکسپائر ہو […]

متحدہ عرب امارات کا ویزوں سے متعلق بڑا فیصلہ جاری Read More »

پاک افغان کشیدگی،چمن میں عوام کی بڑی تعداد افواجِ پاکستان کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی،پاک فوج کے حق میں نعرے بازی

پاک افغان سرحد پر جاری حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں عوام کی ایک بڑی تعداد افواجِ پاکستان کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی ہے۔ شہر میں نکالی گئی ایک بڑی ریلی میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی اور افواجِ پاکستان

پاک افغان کشیدگی،چمن میں عوام کی بڑی تعداد افواجِ پاکستان کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئی،پاک فوج کے حق میں نعرے بازی Read More »

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل بروز جمعہ 13 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں، کالجوں اور جامعات میں کل چھٹی ہوگی۔ حکومتی اعلامیے میں مزید واضح

اسلام آباد کے تمام تعلیمی اداروں میں کل تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پشاور: گلبہار میں لین دین کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی

سلمان یوسفزئی پشاور کے علاقے گلبہار امامیہ کالونی میں رقم کے لین دین کے تنازعے پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فریق اول میاں نصیر اور فریق دوم موج علی کے درمیان رقم کے لین دین پر

پشاور: گلبہار میں لین دین کے تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دو زخمی Read More »

اہم پیشرفت ممکن بنانے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا کردار قابل ستائش ہے۔

صدر مملکت نے نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری وزیر اعظم کی جانب سے بھیجی گئی ایڈوائس پر دی گئی۔صدر زرداری نے نہال ہاشمی کو نئی ذمہ داریاں ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک

صدر مملکت نے نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کی منظوری دیدی Read More »

ایرانی صدر نے بھارتی سرزمین سے امریکہ کو بڑا پیغام دے دیا

ایرانی صدرنے جنگ بندی کیلئے 3 اہم شرائط رکھ دیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل اور امریکا کے ساتھ جنگ بندی کے لیے تین بڑی شرائط پیش کر دی ہیں۔ مسعود پزشکیان کے مطابق ایران کے آئینی حقوق کو تسلیم کیا جائے، جنگ میں ہونے والے نقصانات کا ہرجانہ ادا کیا جائے اور عالمی طاقتیں اس بات کی ضمانت دیں کہ آئندہ ایران کے

ایرانی صدرنے جنگ بندی کیلئے 3 اہم شرائط رکھ دیں Read More »

9 مئی حملہ کیس، پی ٹی آئی ایم پی اے گرفتار

9 مئی حملہ کیس، پی ٹی آئی ایم پی اے گرفتار

لاہور میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کو 9 مئی واقعات کے مقدمے میں گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق کلیم اللہ خان اس مقدمے میں مرکزی ملزم کے طور پر نامزد تھے اور انسداد دہشت گردی کی عدالت نے انہیں اشتہاری قرار

9 مئی حملہ کیس، پی ٹی آئی ایم پی اے گرفتار Read More »

دشمن کو ایرانیوں کے خون کا حساب دینا پڑے گا،مجتبیٰ خامنہ ای

ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا  اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے شہدا، خصوصاً مناب سکول کے واقعے کا بدلہ لیے بغیر نہیں رہے گا اور دشمن کو ایرانیوں کے خون کا حساب دینا پڑے گا۔ اپنے پہلے آڈیو پیغام میں انہوں نے

دشمن کو ایرانیوں کے خون کا حساب دینا پڑے گا،مجتبیٰ خامنہ ای Read More »

نئی حد رفتار مقرر،موٹرویز اورقومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں توانائی کی بچت کے لیے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کی رفتار میں کمی کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت موٹروے پولیس نے نئی حد رفتار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق اب موٹرویز پر کار اور ایل

نئی حد رفتار مقرر،موٹرویز اورقومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر Read More »

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، صارفین کے لیے بری خبر

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے مہینے کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی نادرن کے صارفین کے لیے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 2.22 ڈالر اضافہ کیا گیا ہے اور اب

ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، صارفین کے لیے بری خبر Read More »

Scroll to Top