عرب ممالک کی پاکستانیوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی،حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانی سالک حسین نے خوشخبری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی عرب، قطر، بحرین اور کویت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر سالک حسین کے مطابق عرب ممالک کی جانب سے اس سلسلے میں مثبت ردعمل ملا ہے اور اس […]
عرب ممالک کی پاکستانیوں کے لیے ویزا پالیسی میں نرمی،حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی Read More »









