میرانشاہ میں خوارج کا خودکش حملہ،بچوں سمیت 13 افراد زخمی
شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں آج خوارج کی جانب سے سول آبادی کے قریب بارودی مواد سے بھری گاڑی کا دھماکہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں دو معصوم بچوں سمیت تیرہ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق خودکش بمبار نے چشمہ پل کے قریب بارود سے بھری گاڑی […]
میرانشاہ میں خوارج کا خودکش حملہ،بچوں سمیت 13 افراد زخمی Read More »










