ZEB

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی،سیکیورٹی ذرائع

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی اور افغان طالبان کو معلوم ہے کہ جنگ روکنے کے لیے پاکستان کے مطالبات کیا ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان پاکستان کے حملوں کے بعد ٹی ٹی پی اور دیگر عناصر کو بچاتے پھر رہے ہیں جبکہ افغانستان میں […]

افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں مقاصد کے حصول تک جاری رہیں گی،سیکیورٹی ذرائع Read More »

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا عظمی بخاری کے بیان پر ردعمل

وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انہیں خیبرپختونخوا کے معاملات پر بے بنیاد اور گمراہ کن بیانات دینے سے باز رہنے کی تنبیہ کی ہے۔ شفیع جان کا کہنا ہے کہ رمضان ریلیف

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا عظمی بخاری کے بیان پر ردعمل Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس شامل کرنے کا امکان

قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو، 2 سابق کپتانوں کی شمولیت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے دو سابق کپتانوں مصباح الحق اور سرفراز احمد کو کمیٹی کا حصہ بنا دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کے اراکین کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے جس کے

قومی سلیکشن کمیٹی کی تشکیل نو، 2 سابق کپتانوں کی شمولیت Read More »

مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے ضلع قلات میں 4.6 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے ضلع قلات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے

بلوچستان کے ضلع قلات میں 4.6 شدت کا زلزلہ Read More »

حکومت کا بڑافیصلہ، نوجوانوں کو 4لاکھ پچاس ہزار روپے تک بلاسود قرضہ دینے کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے وزیرِاعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے تحت نوجوانوں کو ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے بلاسود لیپ ٹاپ فنانسنگ اسکیم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس انقلابی اسکیم کے تحت نوجوانوں کو جدید لیپ ٹاپ کی خریداری کے لیے قرض فراہم کیا جائے گا جس پر

حکومت کا بڑافیصلہ، نوجوانوں کو 4لاکھ پچاس ہزار روپے تک بلاسود قرضہ دینے کا اعلان Read More »

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر نثار باز نےصوبائی اسمبلی میں تحریکِ استحقاق جمع کردی

عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان نے اپنے نام کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں شامل ہونے کے خلاف خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریکِ استحقاق جمع کرا دی ہے۔ پی کے 22 سے منتخب رکن نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ان کا نام وفاقی

ای سی ایل میں نام ڈالنے پر نثار باز نےصوبائی اسمبلی میں تحریکِ استحقاق جمع کردی Read More »

نور عالم خان کا جے یو آئی کے چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ، اندورنی کہانی سامنے آگئی

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کےسینئر رہنما نور عالم خان نے پارٹی کے چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ پختون ڈیجیٹل کو ذرائع نے بتایاکہ استعفے کا ڈرامائی موڑ اس وقت آیا جب مولانا فضل الرحمان نے نور عالم خان کو وزیراعظم کے ساتھ ہونے والی ایک اہم میٹنگ میں

نور عالم خان کا جے یو آئی کے چیف وہپ کے عہدے سے استعفیٰ، اندورنی کہانی سامنے آگئی Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کوشکست،فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا جانے والا 170 رنز کا ہدف محض 12.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان

ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کوشکست،فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلیے پروازیں ،مسافروں کیلیےبڑی خبر

مشرق وسطیٰ کی حالیہ جنگی صورتحال کے باعث متاثر ہونے والے فضائی آپریشنز اب آہستہ آہستہ بحالی کی طرف گامزن ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ قومی ایئرلائن پی آئی اے کو متحدہ عرب امارات کے لیے یومیہ دو پروازوں کی اجازت مل گئی ہے جس کے تحت ایک پرواز

پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات کیلیے پروازیں ،مسافروں کیلیےبڑی خبر Read More »

ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ،صارفین کیلئے بری خبر

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین پر مہنگائی کا ایک اور بوجھ ڈالتے ہوئے فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 63 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافہ جنوری کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی

ملک بھر میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ،صارفین کیلئے بری خبر Read More »

Scroll to Top