درہ آدم خیل کے قریب مسافر کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار
درہ آدم خیل کے علاقے بازی خیل کے قریب ایک مسافر کوسٹر حادثے کا شکار ہو گئی جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی، کوسٹر ڈی آئی خان سے پشاور کی طرف جا رہی تھی۔ ایمرجنسی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 […]
درہ آدم خیل کے قریب مسافر کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار Read More »





