خیبرپختونخوا میں مزید بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بونیر، بٹگرام، مانسہرہ اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے پہاڑی علاقوں میں ژالہ باری اور پہاڑوں پر برفباری بھی متوقع ہے، میدانی […]
خیبرپختونخوا میں مزید بارش کی پیش گوئی، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »










