نورین نیازی کا بیان اپنے بھائی کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا نورین نیازی کے بیان پر شدید ردعمل، بھارتی وزیر اعظم کے حق میں بات کرنے کو شرمناک قرار دے دیا۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نورین نیازی کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یہ بیان دراصل ان کے بھائی […]
نورین نیازی کا بیان اپنے بھائی کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے، عظمیٰ بخاری Read More »










