Muhammad Ibrar

پاکستانی پرچم کے احترام پر نگار سلطانہ نے دل جیت لیے

جاپان میں جاری ایشین گیمز کے دوران بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ کی جانب سے پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔ نِگار سلطانہ نے گرتے ہوئے پاکستانی پرچم کو اٹھا کر احترام کے ساتھ سنبھال لیا، ان کے اس اقدام کو سوشل میڈیا […]

پاکستانی پرچم کے احترام پر نگار سلطانہ نے دل جیت لیے Read More »

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی تبدیل ہو سکتے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک کا اہم بیان

وزیر مملکت  برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف مختلف آئینی آپشنز موجود ہیں اور ایمرجنسی کا آپشن بھی موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سہیل آفریدی وزیراعلیٰ نظر نہیں آرہے، ان پر تلواریں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی تبدیل ہو سکتے ہیں، بیرسٹر عقیل ملک کا اہم بیان Read More »

مکہ مکرمہ کی حرمت اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سیکیورٹی اور حرمت کو لاحق کوئی بھی خطرہ ایسی سرخ لکیر ہے جسے کسی صورت عبور نہیں کیا جاسکتا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے بعد ایکس پر عربی زبان میں پیغام میں وزیراعظم نے سعودی عرب کے خلاف حوثیوں کے حالیہ حملوں

مکہ مکرمہ کی حرمت اور سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہبازشریف Read More »

سعودی عرب کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی عرب خطے میں کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کہا کہ خطے کو تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں سے پاک ہونا چاہیے اور اقوام متحدہ کے منشور کی پاسداری ضروری ہے. فیصل بن

سعودی عرب کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان اور قطر کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے، سعودی وزیر خارجہ Read More »

بالاکوٹ میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی

بالاکوٹ کے علاقے ڈمگلہ میں مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوکر گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق جبکہ 2 بچے زخمی ہوگئے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی مقامی افراد، پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ زخمی دونوں بچوں کو

بالاکوٹ میں مسافر گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، 2 بچے زخمی Read More »

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور کے تھانوں میں ڈی آر سیز کا کام روک دیا گیا

پشاور میں پولیس تنصیبات پر ممکنہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ تھانوں میں مفاہمتی عمل اور ڈسپیوٹ ریزولوشن کونسلز (ڈی آر سیز) کو عارضی طور پر کام سے روک دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور پولیس لائنز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر بھی فوری

سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پشاور کے تھانوں میں ڈی آر سیز کا کام روک دیا گیا Read More »

اسلام آباد کو سومنات سے تشبیہ دینے والی پی ٹی آئی کی یہ آخری کوشش ہوگی، دوبارہ اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے گی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سومنات کے مندر سے تشبیہ دی جارہی ہے تاہم اسلام آباد کی جانب یہ جماعت کی آخری کوشش ہوگی۔ نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف کے وفد میں شامل خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ

اسلام آباد کو سومنات سے تشبیہ دینے والی پی ٹی آئی کی یہ آخری کوشش ہوگی، دوبارہ اسلام آباد کا رخ نہیں کرسکے گی، خواجہ آصف Read More »

پشاور ہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کی ہرجانہ کیس کے خلاف اپیل خارج کردی

پشاور ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کی جانب سے ہرجانہ کیس میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ کیس کو متعدد بار پکارا گیا، تاہم شوکت یوسفزئی اور ان کے وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوئے

پشاور ہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کی ہرجانہ کیس کے خلاف اپیل خارج کردی Read More »

صارفین کے لیے اچھی خبر، سونا مزید سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جا کس مقامی صرافہ مارکیٹوں کی قیمتوں پر بھی اثر پڑا ہے۔  جمعہ کے روز بھی قیمتی دھات کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، رواں ہفتے سونا مجموعی طور پر 2 فیصد سے زائد سستا ہوچکا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں

صارفین کے لیے اچھی خبر، سونا مزید سستا ہوگیا Read More »

واٹس ایپ میں تھرڈ پارٹی اے آئی ایجنٹس کی انٹری

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کے لیے تھرڈ پارٹی اے آئی ایجنٹس سے براہِ راست چیٹ کی سہولت متعارف کرانا شروع کردی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فی الحال یہ فیچر محدود صارفین کے لیے دستیاب ہے، جس کے تحت ایک واٹس ایپ اکاؤنٹ کے ساتھ زیادہ سے زیادہ پانچ ایجنٹس منسلک کیے جاسکتے ہیں۔

واٹس ایپ میں تھرڈ پارٹی اے آئی ایجنٹس کی انٹری Read More »

Scroll to Top